وادی نیلم اور کاغان میں کلاؤڈ برسٹ، سیلابی ریلے میں دکانیں، مکانات اور سڑکیں بہہ گئیں
وادی نیلم اور کاغان میں کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنے) کے باعث آنے والی شدید طغیانی اور سیلابی ریلوں نے مقامی انفرا اسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ کٹھہ پیراں نالے میں بادل پھٹنے سے سڑکیں، پل، مکانات اور دکانیں سیلابی ریلے کی نذر ہو گئی ہیں، جس سے پورے خطے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو […]
وادی نیلم اور کاغان میں کلاؤڈ برسٹ، سیلابی ریلے میں دکانیں، مکانات اور سڑکیں بہہ گئیں Read More »









