الیکشن میں صرف 48 گھنٹے باقی: حلقہ راج محل میں بڑا سیاسی دھماکہ، جموں کشمیر یونائٹڈ موومنٹ کا امیدوار دستبردار
راج محل (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ میں صرف 48 گھنٹے باقی رہ گئے ہیں، جس کے ساتھ ہی مختلف حلقوں میں سیاسی جوڑ توڑ اور جوڑ کے سلسلے انتہائی تیز ہو گئے ہیں۔ حلقہ راج محل سے استحکام پاکستان پارٹی (IPP) کے امیدوار ذو الفقار ملک نے الیکشن سے […]









