اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد: اسلام آباد، پشاور، راولپنڈی، ایبٹ آباد، مردان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں12 بج کر 31 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی، 12 کلو میٹر گہرائی بتائی […]
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »









