Erum.jamal

چکار پولیس کا غیر ریاستی پھیری فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار، عوام خوش

چکار :تھانہ چکار پولیس نے غیر ریاستی پھیری فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی پر عملدرآمد کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس کریک ڈاؤن کے دوران متعدد غیر مقامی افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کیا گیا جنہیں جلد ہی سب ڈویژنل […]

چکار پولیس کا غیر ریاستی پھیری فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار، عوام خوش Read More »

اعوان آباد سے لاہور جانے والی بس حادثے کا شکار، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اتوار کی صبح ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں شکیل موورز کی بس ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق،  بس اعوان آباد سے لاہور جا رہی تھی جب یہ حادثہ پیش آیا۔ خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان کی رپورٹ نہیں ہوئی۔ حادثے کی تحقیقات جاری

اعوان آباد سے لاہور جانے والی بس حادثے کا شکار، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا Read More »

آنے والے دنوں میں پیپلز پارٹی مضبوط قوت کے طور پر ابھرے گی، مبشر منیر اعوان

مظفرآباد : پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے نائب صدر مبشر منیر اعوان نےکشمیر ڈیجیٹل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی میں صرف “تاجر” حضرات نہیں تھے، جب عوام کے بنیادی حقوق کی بات کی گئی تو ہر سیاسی جماعت سے وابستہ کارکنوں نے انھوں نے مزید کہا کہ آنے

آنے والے دنوں میں پیپلز پارٹی مضبوط قوت کے طور پر ابھرے گی، مبشر منیر اعوان Read More »

طلحہ شبیر آزادکشمیر پولیس کے حوالے، تراڑکھل میں شٹرڈاؤن اور احتجاج کے بعد پیشرفت

تراڑکھل، سدھنوتی : تراڑکھل کے رہائشی حافظ طلحہ شبیر کو آزادکشمیر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ دو روز قبل ان کی راولپنڈی کے علاقے کھنہ پل سے گمشدگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی، جس پر مقامی تاجروں اور شہریوں کی جانب سے شدید احتجاج اور مکمل شٹرڈاؤن کیا گیا۔ حافظ طلحہ شبیر کے

طلحہ شبیر آزادکشمیر پولیس کے حوالے، تراڑکھل میں شٹرڈاؤن اور احتجاج کے بعد پیشرفت Read More »

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر الیکٹرانکس پر ٹیرف سے چھوٹ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر اہم الیکٹرانک مصنوعات کی درآمدات کو جوابی محصولات (ٹیرف) سے استثنیٰ دے دیا ہے، جس کا مقصد ملک کے اندر ٹیکنالوجی کی ترقی کو فروغ دینا اور غیر ملکی انحصار کم کرنا ہے۔ بین الاقوامی میڈیاکے مطابق صدر ٹرمپ کی جانب سے یہ فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر الیکٹرانکس پر ٹیرف سے چھوٹ Read More »

ضلع جہلم ویلی کو یونیورسٹی کی زمین دی جائے، ورنہ عوام سڑکوں پر آئیں گے: امیر جماعت اسلامی

ہٹیاں بالا : امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر راجہ محمد مشتاق نے کہا ہے کہ تعلیم، صحت سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی ریاست کی آئینی ذمہ داری ہےمگر ضلع جہلم ویلی میں یونیورسٹی مکانیت کے معاملے پر طلبہ کے تعلیمی حق پر کھلم کھلا ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔ ڈاکٹر

ضلع جہلم ویلی کو یونیورسٹی کی زمین دی جائے، ورنہ عوام سڑکوں پر آئیں گے: امیر جماعت اسلامی Read More »

سونے کی قیمتوں میں بڑااضافہ، قیمتیں نئی بلندیوں پر

مظفرآباد/ 12 اپریل 2025 : آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ آج ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی تولہ 24 قیراط سونا 3 لاکھ 41 ہزار 500 روپے تک جا پہنچا ہے۔ مرکزی صرافہ

سونے کی قیمتوں میں بڑااضافہ، قیمتیں نئی بلندیوں پر Read More »

مظفرآباد: مرغی، انڈے، پھلوں اور سبزیوں کے نرخ میں اُتار چڑھاؤ، عوام کے لیے نئی فہرست جاری

مظفرآباد: 12 اپریل 2025،مظفرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے تازہ نرخ نامہ جاری کرتے ہوئے مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھلوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی ریٹ لسٹ کے مطابق زندہ برائیلر مرغی 485 روپے فی کلو جبکہ بریڈر مرغی کا گوشت 560 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ دیسی مرغی کی

مظفرآباد: مرغی، انڈے، پھلوں اور سبزیوں کے نرخ میں اُتار چڑھاؤ، عوام کے لیے نئی فہرست جاری Read More »

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

مظفرآباد :آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف علاقوں میں ہفتے کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ دوپہر 12 بج کر 31 منٹ پر آیا، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ جھٹکے چند سیکنڈز تک محسوس کیے گئے۔

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے Read More »

وادی لیپہ میں بہار کا جادو، فطرت نے رنگ بکھیر دیے

لیپہ (آزاد کشمیر)سردیوں کی طویل اور خاموش راتوں کے بعد وادی لیپہ میں بہار کا پہلا لمس محسوس کیا تو یوں لگا جیسے پوری فطرت ایک بار پھر اپنی رعنائیوں کے ساتھ جاگ اُٹھی ہو۔ برف سے ڈھکی ہوئی پہاڑیاں، جو کچھ عرصہ قبل تک خاموشی کی چادر اوڑھے سوئی ہوئی تھیں، اب ہریالی کی

وادی لیپہ میں بہار کا جادو، فطرت نے رنگ بکھیر دیے Read More »