آزاد کشمیر میں افغان مہاجرین کی باعزت واپسی: راولاکوٹ اور پلندری میں انتظامیہ کا مؤثر اقدام
راولاکوٹ / پلندری :آزاد کشمیر میں مقیم افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے دی گئی حکومتی مہلت ختم ہو گئی جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے مہاجرین کو مکمل عزت و احترام کے ساتھ واپس بھیجنے کا عمل شروع کر دیا۔ راولاکوٹ اور پلندری سے مجموعی طور پر درجنوں افغان شہریوں کو فول پروف […]









