Erum.jamal

لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست، سعود شکیل نے کوئٹہ کی غلطیوں کو تسلیم کرلیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو لاہور قلندرز کے ہاتھوں 79 رنز کی واضح شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد کپتان سعود شکیل نے میچ میں ٹیم کی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے اس مقابلے میں لاہور قلندرز […]

لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست، سعود شکیل نے کوئٹہ کی غلطیوں کو تسلیم کرلیا Read More »

باغ :نجی سکول میں فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے تقریب، ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن کی شرکت

باغ شہر کے ایک نجی تعلیمی ادارے میں آج ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ ننھے منے طلبہ نے ہاتھوں میں فلسطین کے حق میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر محبت، امن اور بھائی چارے کے پیغامات درج تھے۔ تقریب کا مقصد

باغ :نجی سکول میں فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے تقریب، ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن کی شرکت Read More »

مظفرآباد میں پام سنڈے کی تقریب، مسلم قیادت کی بھرپورشرکت

مظفرآباد:آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں مسیحی برادری نے اپنا عالمی مذہبی تہوار ’’پام سنڈے‘‘ (Palm Sunday) عقیدت و احترام سے منایا۔ اس موقع پر مقامی چرچ میں خصوصی عبادت اور عید کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مسیحی خاندانوں، بچوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں مظفرآباد کی مسلم قیادت نے

مظفرآباد میں پام سنڈے کی تقریب، مسلم قیادت کی بھرپورشرکت Read More »

آج دنیا بھر میں پہاڑی زبان اور ثقافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج 14 اپریل کو دنیا بھر میں پہاڑی زبان اور ثقافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن پہاڑی زبان کے فروغ، تحفظ اور اس کی ثقافتی شناخت کو اجاگر کرنے کے لیے ہر سال منایا جاتا ہے۔ پہاڑی زبان کے دن کی بنیاد جموں و کشمیر ٹی وی پر مادری زبانوں کے

آج دنیا بھر میں پہاڑی زبان اور ثقافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے Read More »

نادرا

برتھ، ڈیتھ سرٹیفکیٹس اور نکاح نامے کے حوالے سےنادرا کی اہم وضاحت جاری

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پیدائش، وفات اور نکاح نامے سے متعلق بعض افواہوں پر باضابطہ وضاحت جاری کر دی ہےجس میں شہریوں کو قانونی طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا کا کہنا ہے کہ پیدائش، وفات اور ازدواجی حیثیت میں کسی بھی تبدیلی کا اندراج براہ راست

برتھ، ڈیتھ سرٹیفکیٹس اور نکاح نامے کے حوالے سےنادرا کی اہم وضاحت جاری Read More »

قدرتی تحفہ، انسانی غفلت کا شکار: لیپہ ویلی کا نایاب درخت “پھرونگی” خطرے میں

آزاد کشمیر کی دلکش وادی لیپہ میں پایا جانے والا نایاب درخت “پھرونگی” (جسے اردو میں “برمی” بھی کہا جاتا ہے) قدرت کی ایک نایاب نعمت ہے، جس کی اہمیت صرف ماحولیاتی نہیں بلکہ طبی، معاشی اور ثقافتی لحاظ سے بھی بہت زیادہ ہے، تاہم یہ قیمتی درخت آج بے دردی سے کٹائی اور شعور

قدرتی تحفہ، انسانی غفلت کا شکار: لیپہ ویلی کا نایاب درخت “پھرونگی” خطرے میں Read More »

چلہانہ چیک پوسٹ پر کارروائی،قیمتی لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مہران گاڑی ضبط

نیلم : چلہانہ چیک پوسٹ پر ایک بڑی کارروائی کے دوران حکام نے قیمتی لکڑی (گرین گولڈ) اسمگل کرنے والی مہران گاڑی قبضے میں لے لی۔ رپورٹس کے مطابق رینجرز آفیسر اشکوٹ ملک طاہر اور ان کی ٹیم نے گاڑی کو پکڑ لیا تاہم ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ گاڑی میں موجود قیمتی

چلہانہ چیک پوسٹ پر کارروائی،قیمتی لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مہران گاڑی ضبط Read More »

Chiceken, eggs rates

آزاد کشمیرمیں مرغی اور انڈوں کی قیمتیں مستحکم!

مظفرآباد : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر سے 13 اپریل (اتوار) کے لیے مرغی، سبزیوں اور پھلوں سمیت دیگر ضروری اشیاء کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ پرائس کنٹرولر مظفرآباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت 485 روپے مقرر کی گئی ہے۔ بریڈر

آزاد کشمیرمیں مرغی اور انڈوں کی قیمتیں مستحکم! Read More »

آزاد کشمیر میں رینجر فورس کا قیام ضروری ہے: تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ

مظفرآباد : تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ نے کشمیر ڈیجیٹل کے ایک پروگرام میں کہا ہے کہ سیکیورٹی کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے آزاد کشمیر میں “رینجر فورس” بنانا ضروری ہے۔ عبدالمنان سیف اللہ کا کہنا تھا کہ ہم امن پسند لوگ ہیں یہاں سے محبت اور بھائی چارے کا پیغام دینا ہے اور

آزاد کشمیر میں رینجر فورس کا قیام ضروری ہے: تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ Read More »

برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ آزاد کشمیر میں سیاحت کےفروغ کے لیے سرگرم

مانچسٹر : برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ اقبال محمد اور ناز شاہ نے آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ رکنِ پارلیمنٹ اقبال محمد نے سیکریٹری سیاحت و آثار قدیمہ آزاد کشمیر، چوہدری عبد الرحمٰن سے ملاقات کی جس میں سیاحت کے شعبے میں

برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ آزاد کشمیر میں سیاحت کےفروغ کے لیے سرگرم Read More »