Erum.jamal

ریڈ فاؤنڈیشن ہٹیاں بالا میں روبوٹکس کی پہلی نمائش ،طلبہ کے جدید پراجیکٹس نے شرکاء کو حیران کر دیا

ہٹیاں بالا :ریڈ فاؤنڈیشن اسکول و کالج ہٹیاں بالا میں پہلی بار روبوٹکس کی جدید نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں بوائز اور گرلز کیمپس کے طلبہ و طالبات نے منفرد اور تخلیقی روبوٹس پیش کر کے شرکاء کو حیرت میں ڈال دیا۔ نمائش میں طلبہ و طالبات کی جانب سے مشینری، صفائی کرنے […]

ریڈ فاؤنڈیشن ہٹیاں بالا میں روبوٹکس کی پہلی نمائش ،طلبہ کے جدید پراجیکٹس نے شرکاء کو حیران کر دیا Read More »

پاک فوج ہماری محافظ ہے، شہداء کی توہین برداشت نہیں کریں: صدر ایکس سروس مین سوسائٹی ضلع باغ

باغ : ایکس سروس مین سوسائٹی ضلع باغ کے صدر راجہ آزاد نے ایک اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ہماری محافظ ہے، شہداء کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،سی ایم ایچ باغ کا قیام ہمارا مطالبہ ہے۔ راجہ آزاد نے کہا کہ پاک فوج ہماری محافظ ہے، شہداء کی

پاک فوج ہماری محافظ ہے، شہداء کی توہین برداشت نہیں کریں: صدر ایکس سروس مین سوسائٹی ضلع باغ Read More »

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا پروفیسر خورشید احمد کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے جماعت اسلامی کے بانی رہنماسابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سردار تنویر الیاس خان نے پروفیسر خورشید احمد کی وفات کو ایک بڑا نقصان

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا پروفیسر خورشید احمد کو خراجِ تحسین Read More »

اسلام آباد میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں ہوشربا اضافہ!

اسلام آباد میں گاڑی رکھنے والوں کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی منتقلی کی فیسوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، اور یہ نئی شرحیں 14 اپریل 2025 سے نافذ العمل ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اب 1000 سی سی تک کی گاڑی کی

اسلام آباد میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں ہوشربا اضافہ! Read More »

مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھلوں کےنئے نرخ جاری

مظفرآباد: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر سے 15 اپریل کے لیے زندہ مرغی، سبزیوں، پھلوں اور دیگر روزمرہ استعمال کی اشیاء کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرولر کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے

مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھلوں کےنئے نرخ جاری Read More »

طلباء ایکشن کمیٹی متنازعہ ہو گئی ہے: سوشل ایکٹیویسٹ غلام اللہ اعوان

مظفرآباد: سوشل ایکٹیویسٹ غلام اللہ اعوان نے کشمیر ڈیجیٹل کے ایک پروگرام میں طلباء ایکشن کمیٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ جب راجہ مامون فہد نے کہہ دیا کہ جن لوگوں نے طلباء ایکشن کمیٹی بنائی ہے ان کا طالب علموں سے کوئی تعلق نہیں تو اس کا مطلب کہ طلباء ایکشن کمیٹی متنازعہ

طلباء ایکشن کمیٹی متنازعہ ہو گئی ہے: سوشل ایکٹیویسٹ غلام اللہ اعوان Read More »

بلو اوریجن کا تاریخی خلائی مشن: کیٹی پیری اور دیگر خواتین خلا سے بحفاظت واپس

( 15 اپریل 2025) امریکی خلائی کمپنی بلو اوریجن نے خلائی تحقیق کی دنیا میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے پہلی مرتبہ مکمل طور پر خواتین پر مشتمل عملہ خلا میں روانہ کیا، جو بحفاظت زمین پر واپس آ گیا۔ یہ مشن عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، جس میں معروف پاپ سنگرکیٹی

بلو اوریجن کا تاریخی خلائی مشن: کیٹی پیری اور دیگر خواتین خلا سے بحفاظت واپس Read More »

مظفرآباد میں خواتین پارک کا منصوبہ تاخیر کا شکار، لینڈ مافیا کی نظریں، جگہ کچرے کا ڈھیر بن گئی

مظفرآباد کے شہریوں، بالخصوص خواتین کے لیے تفریحی سہولیات کی فراہمی کا خواب تاحال شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا۔ دارالحکومت کے وارڈ 32 میں دو سال قبل خواتین پارک کے منصوبے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم حکومتی عدم دلچسپی اور سرکاری اداروں کی غفلت کے باعث یہ اہم منصوبہ تاخیر کا شکار ہو گیا

مظفرآباد میں خواتین پارک کا منصوبہ تاخیر کا شکار، لینڈ مافیا کی نظریں، جگہ کچرے کا ڈھیر بن گئی Read More »

نیلم:پاک فوج کے زیراہتمام شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب کاانعقاد کیاگیا

پاک فوج کے زیراہتمام شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمانڈنگ آفیسر اور ایکٹنگ تحصیلدار خواجہ فاروق احمد نے پودا لگا کر شجرکاری کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ بالائی نیلم میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ شجرکاری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز پاک فوج کے زیراہتمام ایک تقریب منعقد ہوئی، جس

نیلم:پاک فوج کے زیراہتمام شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب کاانعقاد کیاگیا Read More »

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سماہنی میں آپریشن تھیٹر فعال، پہلا آپریشن کامیابی سے مکمل

سماہنی:امجد خورشید شہید تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سماہنی میں بالآخر آپریشن تھیٹر کو فعال کر دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ارم بتول اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عمیر فاضل نے آپریشن تھیٹر کا افتتاح باقاعدہ فیتہ کاٹ کر کیا۔ آپریشن تھیٹر کوبے ہوشی کے ڈاکٹر کی تعیناتی کے بعد مکمل طور پر فعال کر دیا

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سماہنی میں آپریشن تھیٹر فعال، پہلا آپریشن کامیابی سے مکمل Read More »