Erum.jamal

نیلم ویلی کی رونقیں لوٹ آئیں: سیاحوں کا رخ دوبارہ کشمیر کی جنت کی جانب

وادی نیلم ایک بار پھر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ حالیہ دنوں میں خطے میں بارشوں کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے جس کے بعد پاکستان بھر سے سیاح بڑی تعداد میں نیلم ویلی کا رخ کر رہے ہیں۔ کٹن، کیرن، شاردہ، کیل اور اڑنگ کیل جیسے مشہور مقامات پر […]

نیلم ویلی کی رونقیں لوٹ آئیں: سیاحوں کا رخ دوبارہ کشمیر کی جنت کی جانب Read More »

بھارت میں کورونا کی نئی لہر؟صرف چار دن میں کیسز تین گنا بڑھ گئے

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز ایک بار پھر تیزی سے بڑھنے لگے ہیں جہاں فعال مریضوں کی تعداد 3 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق صرف چار دن کے دوران کیسز میں تین گنا اضافہ ہوا ہے اور سب سے زیادہ متاثرہ ریاست کیرالہ ہے، جس کے بعد

بھارت میں کورونا کی نئی لہر؟صرف چار دن میں کیسز تین گنا بڑھ گئے Read More »

وادی نیلم میں محکمہ شاہرات کے غیر جریدہ ملازمین کادھرنا جاری

وادی نیلم سمیت آزاد کشمیر بھر میں محکمہ شاہرات (PWD) کے غیر جریدہ ملازمین نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے کام چھوڑ ہڑتال کر دی ہے۔ ہڑتالی ملازمین نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس اٹھمقام کے سامنے احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے، جس میں بڑی تعداد میں ٹیکنکل اسٹاف، آپریٹرز، ہیلپرز، ڈرائیورز، ایڈہاک اور کنٹریکٹ ملازمین شریک

وادی نیلم میں محکمہ شاہرات کے غیر جریدہ ملازمین کادھرنا جاری Read More »

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نےگولڈ میڈل پاکستان کے نام کر لیا

پاکستان کے نامور جیولن تھرو کھلاڑی اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں بھی گولڈ میڈل جیت کر ایک اور تاریخی کامیابی اپنے نام کرلی۔ جنوبی کوریا میں ہونے والے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو فائنل میں ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نےگولڈ میڈل پاکستان کے نام کر لیا Read More »

روبوٹس کی بغاوت: اے آئی نے منیجرز کو بلیک میل کر کے چونکا دیا

جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے، ٹیکنالوجی بالخصوص مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی پیش رفت خود انسان کے لیے خطرے کی گھنٹی بننے لگی ہے۔ سائنسی ایجادات جو کبھی سہولت کا ذریعہ تھیں، اب انسانیت کے لیے چیلنج بنتی جا رہی ہیں۔ حالیہ رپورٹوں کے مطابق اے آئی ماڈلز نہ صرف

روبوٹس کی بغاوت: اے آئی نے منیجرز کو بلیک میل کر کے چونکا دیا Read More »

ہمارے بیٹرز ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل رہے ہیں، حارث رؤف نے حکمتِ عملی کا بتا دیا

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کے بعد کہا ہے کہ ٹیم کی حکمتِ عملی میں واضح تبدیلی آئی ہے اور بیٹرز اب ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل رہے ہیں، جب کہ بولرز کی بھی یہی کوشش ہوتی ہے کہ کم سے کم رنز دیں۔ جمعہ کو

ہمارے بیٹرز ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل رہے ہیں، حارث رؤف نے حکمتِ عملی کا بتا دیا Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر مافیا پر خاموش، عوام زہر کھا رہے ہیں: مسعود الرحمن عباسی

مظفرآباد :تجزیہ کار مسعود الرحمن عباسی نے حکومت آزاد کشمیر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے اپنے دورِ حکومت میں بظاہر مافیا کو للکارا، مگر آج تک کسی کے خلاف کوئی عملی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے بھر میں مضر صحت اشیاء

وزیراعظم آزاد کشمیر مافیا پر خاموش، عوام زہر کھا رہے ہیں: مسعود الرحمن عباسی Read More »

کینسر کے خلاف بڑی پیشرفت: نئی دوا سے مریضوں کی بقا کی مدت دوگنی

لندن: جدید تحقیق کے مطابق ایک نئی امیونوتھراپی دوا نے ایڈوانسڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر کے مریضوں کی بقا کی مدت دوگنی کر دی ہے، جسے ماہرین کینسر کے علاج میں بیس سال بعد پہلی بڑی پیشرفت قرار دے رہے ہیں۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق کلینیکل ٹرائل کے نتائج کے تحت

کینسر کے خلاف بڑی پیشرفت: نئی دوا سے مریضوں کی بقا کی مدت دوگنی Read More »

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

مظفرآباد : آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گزشتہ رات سے بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے، مظفرآباد، وادی نیلم، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت کئی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، آسمان پر چھائے بادلوں نے موسم کا مزاج ہی بدل دیا۔ مظفرآباد کی مکڑا پہاڑی پر ہلکی برفباری

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار Read More »

وفاقی حکومت کا بڑا قدم: پٹرول پمپس پر نوزلز ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرول پمپس پر چوری اور اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے نیا اور منفرد اقدام اُٹھایا ہے، جس کے تحت پمپس پر فیول ڈالنے والی نوزلز کو ڈیجیٹل کیا جائے گا۔ انہوں نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے دورے کے دوران

وفاقی حکومت کا بڑا قدم: پٹرول پمپس پر نوزلز ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ Read More »