Erum.jamal

“ہم نے پاک بھارت جنگ روکی، کشیدگی جوہری تباہی کا باعث بن سکتی تھی”ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے پاکستان اور بھارت کو جنگ سے روکا، ورنہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی جوہری تباہی میں بدل سکتی تھی۔ اوول ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ وہ پاکستان اور بھارت کے رہنماؤں کے شکر گزار […]

“ہم نے پاک بھارت جنگ روکی، کشیدگی جوہری تباہی کا باعث بن سکتی تھی”ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

مظفرآباد میں بارش موسم خوشگوار، حبس میں کمی!

مظفرآباد اور گرد و نواح میں اچانک شروع ہونے والی بارش کے بعد نہ صرف موسم خوشگوار ہو گیا بلکہ حبس میں بھی کسی حد تک کمی ہوئی ہے ۔ مظفرآباد شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں اچانک گھٹائیں چھا گئیں اور کچھ ہی دیر بعد بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، جو وقفے

مظفرآباد میں بارش موسم خوشگوار، حبس میں کمی! Read More »

آزاد کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے مزید شواہد بے نقاب

مظفرآباد :آزاد کشمیر پولیس نے بھارتی ریاستی دہشتگردی سے متعلق مزید شواہد منظرِ عام پر لاتے ہوئے ایک منظم دہشتگرد نیٹ ورک کا پردہ چاک کیا ہے۔ آئی جی پولیس آزاد کشمیر رانا عبدالجبار کے مطابق 17 اپریل 2025ء کو پولیس نے دہشتگرد ڈاکٹر عبدالرؤف کی افغانستان میں موجودگی کے ناقابل تردید شواہد پیش کیے

آزاد کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے مزید شواہد بے نقاب Read More »

چین نے 4 خلیجی ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا

بیجنگ: چین نے عمان، سعودی عرب، کویت اور بحرین کے شہریوں کو 30 دن کے لیے بغیر ویزا چین آنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ سہولت ایک سال کے لیے آزمائشی بنیاد پر دی جا رہی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے بتایا کہ یہ نئی پالیسی 9 جون 2025 سے

چین نے 4 خلیجی ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا Read More »

ڈڈیال سے افغان شہریوں کی باعزت واپسی کا دوسرا مرحلہ، 53 افراد کا قافلہ طورخم روانہ

ڈڈیال پولیس نے حکومتی پالیسی کے تحت افغان شہریوں کی واپسی کے دوسرے مرحلے میں 53 افراد پر مشتمل قافلے کو طورخم بارڈر کے لیے روانہ کردیا ہے۔ قافلے میں مرد، خواتین اور بچے شامل تھے جنہیں ایڈیشنل ایس ایچ او نوید صدیق نے نفری کے ہمراہ روانہ کیا۔ اس موقع پر نادرا کی ٹیم

ڈڈیال سے افغان شہریوں کی باعزت واپسی کا دوسرا مرحلہ، 53 افراد کا قافلہ طورخم روانہ Read More »

ایک بٹن سے بھارت کے ڈیم تباہ کیےجا سکتے ہیں، ہمیں کوئی مسئلہ نہیں :ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا انکشاف

اسلام آباد :معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم دنیا کی بڑی ایٹمی طاقتوں کے بہترین عناصر کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے اور اس کی حفاظت اور منصوبہ بندی میں ہمیشہ غیر معمولی احتیاط برتی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے

ایک بٹن سے بھارت کے ڈیم تباہ کیےجا سکتے ہیں، ہمیں کوئی مسئلہ نہیں :ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا انکشاف Read More »

بنگلہ دیش ایک بار پھر سراپا احتجاج، مظاہرین کا فوری الیکشن کا مطالبہ

ڈھاکا میں ایک بار پھر سیاسی درجہ حرارت بلند ہو گیا ہے جہاں اپوزیشن جماعتوں نے نئے انتخابات کے مطالبے پر زور دیتے ہوئے احتجاجی ریلی نکالی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بدھ کے روز بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی جماعت بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے دارالحکومت ڈھاکا میں ایک

بنگلہ دیش ایک بار پھر سراپا احتجاج، مظاہرین کا فوری الیکشن کا مطالبہ Read More »

وادی لیپہ: آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر شاندار تقریب ،طلباء نے ٹیبلوز اور نغمے پیش کیے

وادی لیپہ میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر عزیز شہید آرمی پبلک سکول میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عسکری حکام، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے پرنسپل، اساتذہ، طلباء، خواتین اور عمائدین علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں آپریشن بنیان مرصوص کے حوالے سے مختلف ڈاکومنٹریز دکھائی گئیں

وادی لیپہ: آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر شاندار تقریب ،طلباء نے ٹیبلوز اور نغمے پیش کیے Read More »

راولا کوٹ: وزیراعظم آزادکشمیر کا رات گئے ہنگامی دورہ، شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت

راولا کوٹ :وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے گزشتہ شب رات 2 بجے راولا کوٹ کا ہنگامی دورہ کیا۔ یہ دورہ حسین کوٹ میں پیش آنے والے دہشتگردی کے المناک واقعہ کے بعد کیا گیاجس میں دو پولیس اہلکار جام شہادت نوش کر گئے جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے آج

راولا کوٹ: وزیراعظم آزادکشمیر کا رات گئے ہنگامی دورہ، شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت Read More »

کشمیر ،پختونخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان میں آج بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ چند مقامات پر موسلادھار بارش یا ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ ادھر ملک کے میدانی علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں

کشمیر ،پختونخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان میں آج بارش کی پیشگوئی Read More »