Erum.jamal

کیرالہ ایونٹ: دبئی میں بھارتی آفریدی سے ملنے کو بے تاب جبکہ سوشل میڈیا پر پارہ ہائی

دبئی میں بھارتی کیرالہ کمیونٹی کے ایک ایونٹ میں پاکستان کے لیجنڈری کرکٹرز شاہد آفریدی اور عمر گل کی شرکت نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ بھارتی انتہا پسند عناصر نے اس موقع پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا۔ بھارتی کیرالہ کمیونٹی کی جانب سےدبئی میں منعقدہ ایک نجی تقریب میں پاکستان کے مایہ […]

کیرالہ ایونٹ: دبئی میں بھارتی آفریدی سے ملنے کو بے تاب جبکہ سوشل میڈیا پر پارہ ہائی Read More »

بھارتی طیارے گرنے کا اعتراف، سابق فوجی افسر کا بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

بھارتی فوج کے سابق افسر اور دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پراوین ساہنی نے اپنے بیان میں کہا کہ جنرل انیل چوہان کا یہ اعتراف کہ بھارتی فضائیہ کے طیارے دو دن تک گراؤنڈ رہے، ان کے استعفے

بھارتی طیارے گرنے کا اعتراف، سابق فوجی افسر کا بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ Read More »

کراچی اور کوالالمپور کے درمیان کم لاگت پروازوں کا آغاز ،ایئر ایشیا ایکس کی پہلی فلائٹ لینڈ کر گئی

ملائیشیا کی کم قیمت ایئرلائن ایئر ایشیا ایکس نے پاکستان میں باضابطہ فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ کمپنی کی پہلی پرواز 30 مئی کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتری، جو اس نئے فضائی رابطے کی عملی شروعات کی علامت ہے۔ ایئر ایشیا ایکس کے مطابق کمپنی ہفتے میں چار براہ راست

کراچی اور کوالالمپور کے درمیان کم لاگت پروازوں کا آغاز ،ایئر ایشیا ایکس کی پہلی فلائٹ لینڈ کر گئی Read More »

سائبل سہیل کا سنہری کارنامہ: پاکستان کی پہلی گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر بن گئیں

پاکستان کی نامور پاور لفٹر سائبل سہیل نے دوحہ، قطر میں ہونے والی ایشین ویٹ لفٹنگ ماسٹرز چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ کسی بھی پاکستانی خاتون کی اس چیمپئن شپ میں پہلی گولڈ میڈل کامیابی ہے اور یہ اعزاز سائبل نے اپنے بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ ڈیبیو

سائبل سہیل کا سنہری کارنامہ: پاکستان کی پہلی گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر بن گئیں Read More »

مظفرآباد: عیدالاضحیٰ کی رونقیں مویشی منڈیوں میں، مگر قیمتیں ہوش اُڑا دیں!

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی مظفرآباد میں مویشی منڈیوں کی گہما گہمی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔ شہر بھر میں مختلف مقامات پر عارضی منڈیاں قائم ہو چکی ہیں جہاں قربانی کے جانوروں کی بہار آئی ہوئی ہے۔ بچے، بڑے، خواتین، سبھی منڈیوں کا رخ کر رہے ہیں اور جانوروں کی خرید و فروخت میں

مظفرآباد: عیدالاضحیٰ کی رونقیں مویشی منڈیوں میں، مگر قیمتیں ہوش اُڑا دیں! Read More »

کینیڈا میں سکھ تنظیموں کا مطالبہ: مودی کو جی 7 اجلاس میں مدعو نہ کیا جائے

کینیڈا میں سکھ تنظیموں نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کو جی 7 اجلاس میں شرکت کی دعوت نہ دی جائے۔ کینیڈا میں سرگرم سکھ تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو آئندہ جی 7 اجلاس میں شرکت کی دعوت نہ دی

کینیڈا میں سکھ تنظیموں کا مطالبہ: مودی کو جی 7 اجلاس میں مدعو نہ کیا جائے Read More »

آئی فون 15 اور 16 آسان اقساط کا شیڈول جاری ، ماہانہ صرف 14,000 روپے سے آغاز

اگر آپ آئی فون 15 یا آئی فون 16 خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو جون 2025 کی تازہ قسطوں کی تفصیلات آپ کیلئے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ پاکستان میں اب ایپل کے جدید اسمارٹ فونز، جیسے آئی فون 15 اور متوقع آئی فون 16آسان ماہانہ اقساط پر دستیاب ہیں۔ ماہانہ اقساط کا آغاز

آئی فون 15 اور 16 آسان اقساط کا شیڈول جاری ، ماہانہ صرف 14,000 روپے سے آغاز Read More »

آصف زرداری

کھیل باہمی رابطے بڑھانے کا اہم ذریعہ ہیں:صدر پاکستان کا کرکٹ ٹیموں کے استقبالیہ سے خطاب

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کو ایک دوسرے کے قریب لانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے پاک بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کرکٹرز اور دونوں ٹیموں کے آفیشلز کے ساتھ مصافحہ کیا۔

کھیل باہمی رابطے بڑھانے کا اہم ذریعہ ہیں:صدر پاکستان کا کرکٹ ٹیموں کے استقبالیہ سے خطاب Read More »

بیجوں سے نکلے تیل کو ’زہریلا‘ قرار دینے کا دعویٰ، ماہرین نے واضح کر دیا

کینولا اور سورج مکھی کے تیل جیسے بیجوں سے حاصل شدہ تیل ساری دنیا میں کھانوں اور سلاد کے لیے استعمال ہوتے ہیں مگر حالیہ دنوں میں یہ تیل سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنے ہیں۔ ایک عام گھر کے کچن میں رکھا سورج مکھی یا کینولا آئل بظاہر بے ضرر نظر آتا

بیجوں سے نکلے تیل کو ’زہریلا‘ قرار دینے کا دعویٰ، ماہرین نے واضح کر دیا Read More »

مودی حکومت پر سوالوں کی بوچھاڑ، بھارتی صحافی بھی بول پڑے!

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کی جانب سے حالیہ انٹرویو میں پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی لڑاکا طیارے گرائے جانے کے اعتراف کے بعد بھارت میں سیاسی اور صحافتی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ صحافیوں اور مبصرین نے مودی حکومت، فوج اور بھارتی میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مودی حکومت پر سوالوں کی بوچھاڑ، بھارتی صحافی بھی بول پڑے! Read More »