Erum.jamal

عہدہ ملا تو پاکستان و بھارت میں امریکی مفادات کیلئے کام کروں گا: پال کپور

جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے لیے امریکا کے نامزد معاون وزیر خارجہ پال کپور نے کہا ہے کہ اگر سینیٹ نے اُن کی توثیق کی تو وہ پاکستان سے سکیورٹی تعاون میں اضافہ کریں گے اور بھارت و پاکستان میں امریکی مفادات کے لیے کام کریں گے۔ پال کپور نے یہ بات سینیٹ کمیٹی […]

عہدہ ملا تو پاکستان و بھارت میں امریکی مفادات کیلئے کام کروں گا: پال کپور Read More »

سماہنی: ہیلمٹ نہ پہننے پر 2 ہزار روپے جرمانہ ، ٹریفک پولیس آگاہی مہم کا آغاز

سماہنی : ٹریفک پولیس سماہنی کی جانب سے نئے ٹریفک قوانین اور جرمانہ جات کے حوالے سے آگاہی سیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے بعد اب ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو کل سے باقاعدہ 2000 روپے جرمانہ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں اے آئی ایس ٹریفک پولیس

سماہنی: ہیلمٹ نہ پہننے پر 2 ہزار روپے جرمانہ ، ٹریفک پولیس آگاہی مہم کا آغاز Read More »

مظفرآباد اور وادی لیپہ :چکن کے نرخوں میں 130 روپے فی کلو کا فرق، ہول سیل ڈیلر عوام کو لوٹنے لگے

مظفرآباد (11 جون 2025) ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے جاری کردہ تازہ نرخ نامے کے مطابق شہر میں مرغی کی مختلف اقسام کے سرکاری نرخ مقرر کیے گئے ہیں، تاہم وادی لیپہ میں ان نرخوں پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ سرکاری

مظفرآباد اور وادی لیپہ :چکن کے نرخوں میں 130 روپے فی کلو کا فرق، ہول سیل ڈیلر عوام کو لوٹنے لگے Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 24 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا!

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تاریخ رقم کر دی، جب ہنڈرڈ انڈیکس کاروبار کے آغاز پر ہی غیر معمولی تیزی کے ساتھ 1 لاکھ 24 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ مارکیٹ میں منگل کے روز کا آغاز زبردست تیزی کے ساتھ ہوا، جہاں ابتدائی لمحات میں ہی 1900 سے

اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 24 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا! Read More »

’خود کو خاموش نہ ہونے دو‘ خاتونِ اول آصفہ بھٹو کی ثنا یوسف کے قتل کی شدید مذمت

پاکستان کی خاتونِ اول اور رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں کم عمر سوشل میڈیا اسٹار کے المناک قتل پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ ثنا کو گزشتہ ہفتے اس کی 17 ویں سالگرہ سے ایک دن قبل اسلام آباد میں قتل کر

’خود کو خاموش نہ ہونے دو‘ خاتونِ اول آصفہ بھٹو کی ثنا یوسف کے قتل کی شدید مذمت Read More »

نکیال کا بےقابو بیل قربانی سے پہلے ایل او سی پار کر گیا!

نکیال سیکٹر کے گاؤں لنجوٹ میں عیدالاضحیٰ سے قبل ایک دلچسپ و عجیب واقعہ پیش آیا جب مقامی رہائشی بابو محمد یوسف کا قربانی کے لیے لایا گیا بیل اچانک بے قابو ہو کر کنٹرول لائن عبور کر گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق، عید والے روز یونین کونسل ڈبسی سے تعلق رکھنے والے کونسلر بابو

نکیال کا بےقابو بیل قربانی سے پہلے ایل او سی پار کر گیا! Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایل او سی: کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، دشمن کو دوٹوک پیغام

عید کے پُرمسرت لمحات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، کشمیریوں کے دلوں پر مرہم بھی ہے اور دشمن کے لیے ایک دوٹوک پیغام بھی۔ یہ محض عسکری سرگرمی نہیں بلکہ ایک جذباتی اور قومی وابستگی کا اظہار ہے، جو ہر کشمیری کے دل کی آواز ہے۔ چیئرپرسن کشمیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایل او سی: کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، دشمن کو دوٹوک پیغام Read More »

آزاد کشمیر میں شدید گرمی کی پیشگوئی، پنجاب میں ہیٹ ویو 12 جون تک برقرار رہنے کا امکان

مظفرآباد :آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ چند روز کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ منگل، 10 جون کو مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے جبکہ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

آزاد کشمیر میں شدید گرمی کی پیشگوئی، پنجاب میں ہیٹ ویو 12 جون تک برقرار رہنے کا امکان Read More »

بجٹ 2025-26: کن اشیاء پر ٹیکس، کہاں چھوٹ؟ مکمل تفصیلات

اسلام آباد: مالی سال 2025-26 کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، جس میں مختلف شعبوں پر اضافی ٹیکس لگانے اور چند شعبوں کو ٹیکس میں چھوٹ دینے کی تجاویز شامل ہیں۔ بجٹ کا مجموعی حجم تقریباً 18 ہزار ارب روپے ہونے کا امکان ہے، جبکہ ٹیکس وصولی کا ہدف 14

بجٹ 2025-26: کن اشیاء پر ٹیکس، کہاں چھوٹ؟ مکمل تفصیلات Read More »

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری: تنخواہوں میں اضافے کی تجاویز تیار

بجٹ 2025-26 میں سرکاری ملازمین کو ریلیف دینے کے حوالے سے اہم پیش رفت کی گئی ہے، وفاقی کابینہ آج کے اجلاس میں تنخواہوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے چار مختلف تجاویز زیر غور ہیں، تاہم تاحال

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری: تنخواہوں میں اضافے کی تجاویز تیار Read More »