Erum.jamal

زوہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم میئر امیدوار نامزدہو گئے

نیویارک سٹی کی میئرشپ کی دوڑ میں زوہران ممدانی کی تاریخی پیش رفت عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ وہ نہ صرف نیویارک کے پہلے مسلم بلکہ جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے پہلے امیدوار ہیں، جنہوں نے ڈیموکریٹک پرائمری میں اینڈریو کومو جیسے مضبوط امیدوار کو پیچھے چھوڑ دیا۔ زوہران کی مہم کو […]

زوہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم میئر امیدوار نامزدہو گئے Read More »

کراچی میں پاک بحریہ کی کمیشننگ پریڈ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت

کراچی میں پاکستان نیول اکیڈمی میں منعقدہ کمیشننگ پریڈ میں پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے کیڈٹس کی اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت اور نظم و ضبط کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔ پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر، کراچی میں

کراچی میں پاک بحریہ کی کمیشننگ پریڈ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت Read More »

میں نے ایرانی سپریم لیڈر کو بچایا، انہوں نے شکریہ تک نہ کہا: ٹرمپ برہم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برہم ہوتےہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بچایا، لیکن اس کے باوجود ان کی جانب سے شکریہ تک ادا نہیں کیا گیا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای نے جنگ

میں نے ایرانی سپریم لیڈر کو بچایا، انہوں نے شکریہ تک نہ کہا: ٹرمپ برہم Read More »

سبز مرچ: ذائقے کے ساتھ بیماریوں سے بچاؤ کا قدرتی ذریعہ

ذائقے میں تیز اور خوشبو دار سبز مرچ صرف کھانوں کو مزیدار بنانے کا ذریعہ نہیں بلکہ انسانی صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق سبز مرچ میں پایا جانے والا ایک خاص مرکب ‘کیپسیسن’ جسم پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے، جن میں چربی گھٹانا، ذیابیطس کو کنٹرول کرنا

سبز مرچ: ذائقے کے ساتھ بیماریوں سے بچاؤ کا قدرتی ذریعہ Read More »

پیوٹن نے روس امریکا تعلقات میں بہتری کا سہرا ٹرمپ کے سر باندھ دیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور امریکا کے تعلقات میں بہتری کی بنیاد صدر ٹرمپ نے رکھی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، روسی صدر پیوٹن نے جمعے کے روز ایک پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی

پیوٹن نے روس امریکا تعلقات میں بہتری کا سہرا ٹرمپ کے سر باندھ دیا Read More »

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے غزہ سے یکجہتی کے لیے اہم قدم اٹھا لیا!

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے غزہ کے حق میں مؤقف اپنانے پر نکالے گئے صحافی سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اہم قدم اٹھا لیا۔ Usman Khawaja has refused a radio interview with Craig Hutchison’s SEN, following his sacking of journalist Peter Lalor in February. MORE: https://t.co/Shj2VlGp0Y#9WWOS #Cricket pic.twitter.com/30l8Ii2XhH — Wide World of Sports (@wwos) June

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے غزہ سے یکجہتی کے لیے اہم قدم اٹھا لیا! Read More »

نیتن یاہو کو بچائیں گے، دنیا دیکھے گی: ٹرمپ ایک بار پھر حمایت میں بول پڑے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کرپشن الزامات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں نیتن یاہو کے خلاف عدالتی کارروائی کو ناقابلِ تصور قرار دیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر کرپشن کے سنگین الزامات عائد ہیں، جن کے

نیتن یاہو کو بچائیں گے، دنیا دیکھے گی: ٹرمپ ایک بار پھر حمایت میں بول پڑے Read More »

فیلڈمارشل عاصم منیرمتاثر کن شخصیت ہیں ،پاک بھارت جنگ رکوائی،ٹرمپ کا نیٹو سمٹ میں انکشاف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سمٹ کے دوران ایک بار پھر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شخصیت اور قیادت کی کھل کر تعریف کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک اچھے انسان اور متاثر کن شخصیت کے مالک ہیں اور اگر انہوں نے پاک بھارت جنگ نہ رکوائی

فیلڈمارشل عاصم منیرمتاثر کن شخصیت ہیں ،پاک بھارت جنگ رکوائی،ٹرمپ کا نیٹو سمٹ میں انکشاف Read More »

یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کو ایچ ای سی سے چار نئے پروگرامز کی منظوری

راولاکوٹ:یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ نے تعلیمی میدان میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے جامعہ پونچھ کو چار نئے ڈگری پروگرامز کے آغاز کی اجازت دے دی ہے۔ ایچ ای سی کی جانب سے جاری کردہ نو آبجیکشن سرٹیفکیٹس (NOC) میں ایم ایس ڈیٹا سائنس، ایم ایس

یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کو ایچ ای سی سے چار نئے پروگرامز کی منظوری Read More »

مرغی کے لیے ہر علاقے کا الگ ریٹ!کیا سرکاری لسٹ صرف کاغذی خانہ پُری ہے؟

مظفرآباد: 26 جون 2025 (جمعرات)ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن مظفرآباد کی جانب سے جاری کردہ تازہ نرخ نامے کے مطابق ضلع بھر میں زندہ برائیلر مرغی کی فی کلو قیمت 320 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس فہرست میں مرغ گوشت، دیسی مرغی، گولڈن مرغی، انڈے، اور دیگر پولٹری اشیاء کی قیمتیں بھی شامل ہیں۔ اعلامیے میں واضح

مرغی کے لیے ہر علاقے کا الگ ریٹ!کیا سرکاری لسٹ صرف کاغذی خانہ پُری ہے؟ Read More »