محرم الحرام کاچاند نظر آنے کے قوی امکانات، فلکیاتی ماہرین کی پیشگوئی
کوئٹہ: مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج 26 جون 2025 کو نمازِ عصر کے بعد کوئٹہ میں منعقد ہو رہا ہے، جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ ملک بھر میں زونل رویتِ ہلال کمیٹیاں بھی اپنے اپنے شہروں،اسلام آباد، لاہور، کراچی اور دیگر مقامات پر چاند […]
محرم الحرام کاچاند نظر آنے کے قوی امکانات، فلکیاتی ماہرین کی پیشگوئی Read More »









