مظفرآباد کے نواحی علاقے صبری میں چوری کی مسلسل وارداتیں، مکین شدید تشویش میں مبتلا
دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقے صبری میں گزشتہ کئی عرصے سے چوری کی مختلف وارداتیں مسلسل پیش آ رہی ہیں، جس کے باعث علاقے کے مکین شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔ گزشتہ رات بھی نامعلوم چور ایک موبائل شاپ کا صفایا کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان چوری کر […]
مظفرآباد کے نواحی علاقے صبری میں چوری کی مسلسل وارداتیں، مکین شدید تشویش میں مبتلا Read More »









