Erum.jamal

اسپین میں فائر الارم کی غلطی پر مسافروں کی چھلانگ، 18 افراد زخمی

مایورکا : اسپین کے مایورکا ایئرپورٹ پر ایک نجی پرواز میں اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب غلطی سے فائر الارم بج اٹھا۔ خوف و ہراس کے عالم میں مسافروں نے ہوائی جہاز سے چھلانگ لگا دی، جس کے نتیجے میں 18 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ مانچسٹر جانے والی نجی […]

اسپین میں فائر الارم کی غلطی پر مسافروں کی چھلانگ، 18 افراد زخمی Read More »

کربلا کشمیریوں کی جدوجہد کا مینارِ نور ہے:وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد : وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا مظلوموں کے لیے تا قیامت روشنی کا مینار ہے اور کشمیری قوم بھی اسی حسینی جذبے کے تحت بھارتی تسلط کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔ وہ مظفرآباد کے مرکزی امام بارگاہ پیر سید عالم شاہ بخاری میں

کربلا کشمیریوں کی جدوجہد کا مینارِ نور ہے:وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »

سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ: آزاد کشمیر میں تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا

مظفرآباد : ہفتہ 6 جولائی 2025 کو آزاد جموں و کشمیر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مقامی گولڈ مارکیٹ کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 100 روپے جبکہ 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار 400 روپے ریکارڈ کی

سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ: آزاد کشمیر میں تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا Read More »

پی ڈی ایم اے کا عاشورہ کے دن شدید بارشوں کا الرٹ، تمام اضلاع کو ہنگامی اقدامات کی ہدایات

راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔ واسا راولپنڈی کے ترجمان کے مطابق سید پور میں 80 ملی میٹر، پی ایم ڈی میں 40 ملی میٹر، شمس آباد میں 20 ملی میٹر اور پیر ودھائی میں 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ نالہ لئی کے کیچمنٹ

پی ڈی ایم اے کا عاشورہ کے دن شدید بارشوں کا الرٹ، تمام اضلاع کو ہنگامی اقدامات کی ہدایات Read More »

پاکستان میں مائیکروسافٹ کے دفاتر بند کرنے کی خبریں گمراہ کن قرار،وزارت آئی ٹی کی وضاحت

اسلام آباد: وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے بھارتی میڈیا کی اس خبر کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مائیکروسافٹ نے پاکستان میں اپنے آپریشنز بند کر دیے ہیں۔ وزارت نے اسے جھوٹا، گمراہ کن اور پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا تسلسل قرار دیا۔ وزارت کی جانب

پاکستان میں مائیکروسافٹ کے دفاتر بند کرنے کی خبریں گمراہ کن قرار،وزارت آئی ٹی کی وضاحت Read More »

محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات، پنجاب کے 23 اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بند

وزارتِ داخلہ نے محرم الحرام اور خاص طور پر یومِ عاشور کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پنجاب کے 23 حساس اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزارتِ داخلہ نے صوبوں کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)

محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات، پنجاب کے 23 اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بند Read More »

کیپٹن شیر خان شہید کو 26ویں برسی پر مسلح افواج کا خراجِ عقیدت

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور افواجِ پاکستان نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو ان کی 26ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ کارگِل جنگ 1999ء کے دوران کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر نے مادرِ وطن کے

کیپٹن شیر خان شہید کو 26ویں برسی پر مسلح افواج کا خراجِ عقیدت Read More »

غزہ و کشمیر میں مظالم، اقوام متحدہ بھارت و اسرائیل کو جوابدہ بنائے: ماہرین کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 59ویں اجلاس کے موقع پر جنیوا میں منعقدہ این ایچ آر سی کے سائیڈ لائن سیمینار میں ماہرین نے بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر اور غزہ میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی برادری سے سخت احتساب اور فوری مداخلت کا مطالبہ کیا۔ یہ

غزہ و کشمیر میں مظالم، اقوام متحدہ بھارت و اسرائیل کو جوابدہ بنائے: ماہرین کا مطالبہ Read More »

ماہرین نے کووڈ ویکسین اور دل کے دوروں کے تعلق کو مسترد کر دیا

لاہور میں ایک اسکول ٹیچر کی اچانک موت کے بعد کووڈ-19 ویکسین کی سیکیورٹی سے متعلق خدشات اور نوجوانوں میں دل کے دوروں کے واقعات پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ تاہم پاکستان اور بھارت کے ماہرین امراض قلب اور محققین نے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے، اور اس حوالے سے

ماہرین نے کووڈ ویکسین اور دل کے دوروں کے تعلق کو مسترد کر دیا Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی اندرونی اختلافات کے باعث تحریک عدم اعتماد نہ لا سکی

اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اختلافات کی نذر ہو گیا۔ اجلاس کا مقصد وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر مشاورت تھا، تاہم پارٹی کے اندرونی انتشار نے یہ کوشش ناکام بنا دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق چوہدری لطیف اکبر اجلاس میں شرکت نہیں کر

پاکستان پیپلز پارٹی اندرونی اختلافات کے باعث تحریک عدم اعتماد نہ لا سکی Read More »