گروک‘ پاکستانیوں کے نشانے پر: سیاست، طنز و مزاح اور سوالوں کی بوچھاڑ
مظفرآباد : ایلون مسک کا بنایا گیا مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ ’گروک‘ اس وقت پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر چھایا ہوا ہے۔ ایک جانب اسے عالمی سطح پر دلچسپی کا مرکز قرار دیا جا رہا ہے تو دوسری طرف پاکستانی صارفین نے اسے اپنی سیاست، طنز، مزاح اور […]
گروک‘ پاکستانیوں کے نشانے پر: سیاست، طنز و مزاح اور سوالوں کی بوچھاڑ Read More »









