Erum.jamal

چیلسی نے پی ایس جی کو شکست دے کر کلب ورلڈ کپ جیت لیا، تقریب سپر بول سے کم نہ تھی

نیوجرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ہونے والے کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کو 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا، تاہم میچ سے پہلے اور دوران ہونے والی رنگا رنگ تقریبات سپر بول کا رنگ دے رہی تھیں۔ فائنل سے قبل فوجی […]

چیلسی نے پی ایس جی کو شکست دے کر کلب ورلڈ کپ جیت لیا، تقریب سپر بول سے کم نہ تھی Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں بارش، حادثات میں اموات، سیلاب کے خطرات بڑھ گئے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں قیمتی جانوں کا ضیاع بھی دیکھنے ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ شہریوں کو

ملک کے مختلف حصوں میں بارش، حادثات میں اموات، سیلاب کے خطرات بڑھ گئے Read More »

آزاد کشمیر میں سونے کی قیمتوں کااعلان، فی تولہ ریٹ 3 لاکھ 56 ہزار 100 روپے مقرر

آزاد جموں و کشمیر میں اتوار 13 جولائی 2025 کو جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مظفرآباد سمیت دیگر اضلاع میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 100 روپے مقرر کی گئی ہے، جب کہ 10 گرام 24 قیراط خالص سونا 3 لاکھ 5 ہزار 400 روپے

آزاد کشمیر میں سونے کی قیمتوں کااعلان، فی تولہ ریٹ 3 لاکھ 56 ہزار 100 روپے مقرر Read More »

سماہنی سیکٹر میں پاک فوج کا زبردست اقدام: سانپ کے زہر سے بچاؤ کیلئے تربیت اور ریسکیو سکواڈ کا قیام

سماہنی سیکٹر میں واقع یونین کونسل باغسر بنڈالہ میں پاک فوج کی مقامی یونٹ کی جانب سے سانپ کے زہر سے بچاؤ اور فوری طبی امداد کی فراہمی کے لیے ایک جامع آگاہی مہم اور ریسکیو سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ حالیہ مون سون اور برسات کے موسم میں زہریلے سانپوں کی بڑھتی ہوئی موجودگی

سماہنی سیکٹر میں پاک فوج کا زبردست اقدام: سانپ کے زہر سے بچاؤ کیلئے تربیت اور ریسکیو سکواڈ کا قیام Read More »

چین خلا، چاند اور مریخ میں اجارہ داری قائم کرنے کی جانب گامزن!

چین خلا میں اپنی اجارہ داری یا کم از کم واضح برتری قائم کرنے کی سمت مسلسل پیش رفت کر رہا ہے۔ اس کا اندازہ چاند، مریخ اور خلائی اسٹیشنز سے متعلق اُس کے بڑے اور منظم منصوبوں سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ 1. چاند پر بیس کیمپ کا منصوبہ چین چاند کے حوالے

چین خلا، چاند اور مریخ میں اجارہ داری قائم کرنے کی جانب گامزن! Read More »

یومِ شہداء کشمیر: آزاد کشمیر بھر میں تقریبات، مظفرآباد میں مرکزی تقریب کا انعقاد

آزاد جموں و کشمیر سمیت کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج 13 جولائی 1931 کے شہداء کی یاد میں یومِ شہداء کشمیر عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔ اس موقع پر ریاست کے مختلف علاقوں میں ریلیوں، احتجاجی جلسوں اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے،

یومِ شہداء کشمیر: آزاد کشمیر بھر میں تقریبات، مظفرآباد میں مرکزی تقریب کا انعقاد Read More »

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 16 اگست کو ڈائمنڈ لیگ میں پھر آمنے سامنے

پاکستان کے جیولن تھرو چیمپئن ارشد ندیم اور بھارت کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا ایک سال بعد ایک بار پھر عالمی میدان میں آمنے سامنے آنے کو تیار ہیں۔ دونوں حریف اگلے ماہ پولینڈ میں ہونے والے ڈائمنڈ لیگ ایونٹ میں ایک دوسرے کا سامنا کریں گے، جو کہ پیرس اولمپکس کے بعد ان

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 16 اگست کو ڈائمنڈ لیگ میں پھر آمنے سامنے Read More »

آزاد کشمیر میں فلڈ کنٹرول رومز قائم، محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

آزاد جموں و کشمیر کے تمام 10 اضلاع میں ضلعی اور تحصیل سطح پر فلڈ ایمرجنسی وارننگ سینٹرز اور کنٹرول رومز قائم کر دیے گئے ہیں تاکہ حالیہ اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے دوران بروقت اور مؤثر کارروائی ممکن بنائی جا سکے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ مراکز ضلعی ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں قائم

آزاد کشمیر میں فلڈ کنٹرول رومز قائم، محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا Read More »

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا گڈ گورننس پر زور، پسماندہ علاقوں کی ترقی اولین ترجیح قرار

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل اور نچلی سطح پر بہتری کے لیے گڈ گورننس ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روز وفاقی دارالحکومت میں جموں و کشمیر ہاؤس میں آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر امجد چوہدری سے ملاقات

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا گڈ گورننس پر زور، پسماندہ علاقوں کی ترقی اولین ترجیح قرار Read More »

پاکستانی نوجوانوں میں دل کے دورے کا خطرناک رجحان، ماہرین کی وارننگ

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں نوجوانوں میں دل کے دوروں اور اچانک کارڈیک اریسٹ کے بڑھتے ہوئے واقعات نے طبی ماہرین کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق، ہر تین میں سے ایک دل کے مریض کی عمر 40 سال سے کم ہے، جو نوجوانوں میں دل کی بیماریوں کے بڑھتے

پاکستانی نوجوانوں میں دل کے دورے کا خطرناک رجحان، ماہرین کی وارننگ Read More »