Erum.jamal

انگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں بھارت کو 22 رنز سے شکست دے دی

لارڈز میں کھیلا گیا تیسرا روٿسے ٹیسٹ ایک یادگار اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ نے 22 رنز سے جیت لیا، لیکن اس شکست کے بعد بھارت کو ایک بار پھر یہ سوچنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے کہ یہ میچ کیسے ہاتھ سے نکل گیا۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے، ہیڈنگلے ٹیسٹ […]

انگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں بھارت کو 22 رنز سے شکست دے دی Read More »

ائیر انڈیا حادثے کے بعد بوئنگ طیاروں کے فیول سوئچز کی جانچ کا حکم جاری

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کے ایوی ایشن ریگولیٹر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) نے ملک کی تمام ایئرلائنز کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے بوئنگ طیاروں کے فیول کنٹرول سوئچز کا فوری معائنہ کریں۔ یہ فیصلہ حالیہ ائیر انڈیا طیارہ حادثے کے بعد کیا گیا ہے جس میں 260 افراد ہلاک

ائیر انڈیا حادثے کے بعد بوئنگ طیاروں کے فیول سوئچز کی جانچ کا حکم جاری Read More »

پی ٹی آئی میرپور: فوزیہ سلیم بٹ کا خواتین ونگ کو فعال بنانے پر زور

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ ضلع میرپور کی جنرل سیکرٹری فوزیہ سلیم بٹ نے کہا ہے کہ پارٹی کے موجودہ حالات کے پیش نظر خواتین ونگ کو منظم اور فعال بنانا انتہائی ضروری ہو چکا ہے۔ فوزیہ سلیم بٹ نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ سے اصول پسندی، انصاف، میرٹ

پی ٹی آئی میرپور: فوزیہ سلیم بٹ کا خواتین ونگ کو فعال بنانے پر زور Read More »

مظفرآباد میں چکن فروشوں کی ہڑتال، شہریوں کا انتظامیہ سے سخت مؤقف اپنانے کا مطالبہ

دارالحکومت مظفرآباد میں چکن فروشوں نے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے جبکہ شہریوں نے انتظامیہ سے سخت مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ چکن فروش مالکان من مانے نرخوں کے ذریعے عوام کو بلیک میل کر رہے ہیں اور ہر بار دھونس دھمکیوں سے اپنی بات منوا

مظفرآباد میں چکن فروشوں کی ہڑتال، شہریوں کا انتظامیہ سے سخت مؤقف اپنانے کا مطالبہ Read More »

پیٹرول

پاکستان میں پٹرول کی قیمت 6 روپے 60 پیسے تک بڑھنے کا امکان

پاکستان میں آئندہ پندرہ دنوں کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ ممکنہ اضافہ عالمی منڈی میں قیمتوں کے رجحان اور کرنسی کی شرح مبادلہ میں تبدیلی کے تناظر میں متوقع ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کی جانب سے تیار کردہ ورکنگ

پاکستان میں پٹرول کی قیمت 6 روپے 60 پیسے تک بڑھنے کا امکان Read More »

رشوت کیس میں نیا انکشاف: معطل کلرک پر مزید 13 لاکھ لینے کا الزام

رشوت کے الزام میں معطل جونئیر کلرک آصف ریاض پر مزید 13 لاکھ روپے وصولی کا الزام سامنے آگیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر بھمبر نے معاملے کی انکوائری کا حکم جاری کر دیا ہے۔ ترجمان ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر کے مطابق معطل شدہ محکمہ مال، تحصیلدار آفس بھمبر کے جونئیر کلرک آصف ریاض کے خلاف رشوت

رشوت کیس میں نیا انکشاف: معطل کلرک پر مزید 13 لاکھ لینے کا الزام Read More »

سماہنی میں پی ٹی آئی کارکنوں کا بڑا مشاورتی اجلاس، تنظیم نو اور الیکشن تیاریوں پر اتفاق

پاکستان تحریک انصاف تحصیل سماہنی کے کارکنان کی طویل خاموشی کے بعد مغل مارکی میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اوورسیز پی ٹی آئی کارکنان کی سوشل میڈیا مہم کے بعد مختلف علاقوں سے کارکنان بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ اجلاس کا محور تحصیل سطح پر پی ٹی آئی کی ازسر نو

سماہنی میں پی ٹی آئی کارکنوں کا بڑا مشاورتی اجلاس، تنظیم نو اور الیکشن تیاریوں پر اتفاق Read More »

عباس پور میں برابری کی بنیاد پر تبدیلی لائیں گے:سردار امجد یوسف کی پریس کانفرنس

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اسمبلی حلقہ عباس پور سردار امجد یوسف نے کہا ہے کہ وہ برادری یا خاندانی وابستگی کے بجائے برابری کی بنیاد پر سیاست پر یقین رکھتے ہیں، اور ان کا مقصد حقیقی معنوں میں تبدیلی لانا ہے۔ وہ پیر کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ سردار

عباس پور میں برابری کی بنیاد پر تبدیلی لائیں گے:سردار امجد یوسف کی پریس کانفرنس Read More »

فرانسیسی صدر نے پاک بھارت جنگ کو دہائیوں کی سب سے شدید فضائی لڑائی قرار دے دیا

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کو حالیہ دہائیوں کی سب سے شدید فضائی لڑائیوں میں شامل کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر نے اتوار کو فرانس کے دفاعی اخراجات میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2017 میں فوجی بجٹ 32 ارب

فرانسیسی صدر نے پاک بھارت جنگ کو دہائیوں کی سب سے شدید فضائی لڑائی قرار دے دیا Read More »

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس پر اربوں روپے کی سبسڈی کا منصوبہ تیار!

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس کی خریداری کو عام بنانے اور موٹر سائیکل انڈسٹری میں نئی جدت لانے کے لیے حکومت اربوں روپے کی سبسڈی دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی میں ای بائیکس، سکوٹرز اور تھری وہیلرز کے لیے مالی معاونت کی تجویز دی گئی ہے، جس کا مقصد خریداروں کا

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس پر اربوں روپے کی سبسڈی کا منصوبہ تیار! Read More »