مرکزی ایوان صحافت کے انتخابات: سجاد میر صدر، اشفاق شاہ جنرل سیکرٹری بلا مقابلہ منتخب!
آزاد کشمیر کے سب سے بڑے صحافتی ادارے مرکزی ایوانِ صحافت (سینٹرل پریس کلب) مظفرآباد کے سال 2025 کے انتخابات بلا مقابلہ مکمل ہو گئے۔ سجاد احمد میر کو صدر اور سید اشفاق حسین شاہ کو سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا۔ الیکشن کمشنر راجہ افتخار احمد کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا […]
مرکزی ایوان صحافت کے انتخابات: سجاد میر صدر، اشفاق شاہ جنرل سیکرٹری بلا مقابلہ منتخب! Read More »









