Erum.jamal

ٹینشن ہیڈیک: سر درد کی عام قسم، وجوہات اور بچاؤ کے طریقے

سر درد کی مختلف اقسام میں سب سے عام قسم کو “ٹینشن ہیڈیک” یا ٹینشن سردرد کہا جاتا ہے، جو عموماً ذہنی دباؤ، تھکن یا نیند کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس قسم کے درد میں یوں محسوس ہوتا ہے جیسے سر کے گرد کوئی پٹّی سختی سے باندھی گئی ہو۔ یہ درد […]

ٹینشن ہیڈیک: سر درد کی عام قسم، وجوہات اور بچاؤ کے طریقے Read More »

جسٹس خواجہ محمد نسیم نے بطور قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر حلف اٹھا لیا

(کشمیر ڈیجیٹل): سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے سینئر جج جسٹس خواجہ محمد نسیم نے بطور قائم مقام چیف جسٹس اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ان سے حلف سپریم کورٹ کے جج جسٹس رضا علی خان نے لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کی لابی میں منعقد ہوئی

جسٹس خواجہ محمد نسیم نے بطور قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر حلف اٹھا لیا Read More »

مظفرآباد میں چکن ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم، انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب

دارالحکومت مظفرآباد میں چکن ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، جس کے بعد چکن فروشوں نے جاری شٹر ڈاؤن ہڑتال ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز چکن ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں مظفرآباد کی سب سے بڑی چکن مارکیٹ سمیت

مظفرآباد میں چکن ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم، انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب Read More »

نادرا کی نئی سہولت: فنگر پرنٹس کے بغیر شناختی کارڈ اور سم کی تصدیق ممکن

نادرا کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم اعلامیہ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے حکم (W.P 8999/2017) کی روشنی میں ایسے تمام پاکستانی شہری جو ہاتھوں کی مکمل یا جزوی معذوری، فنگر پرنٹس کے مٹنے، بیماری، یا کسی حادثے کی وجہ سے بائیومیٹرک تصدیق کروانے سے قاصر ہیں، اب متبادل طریقے سے اپنی شناخت کی

نادرا کی نئی سہولت: فنگر پرنٹس کے بغیر شناختی کارڈ اور سم کی تصدیق ممکن Read More »

برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا نظام متعارف کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا عمل کو مزید آسان اور جدید بنانے کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے ای ویزا سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ اب برطانیہ کے لیے سٹڈی اور ورک ویزا حاصل کرنے والوں کو فزیکل ویزا اسٹکر کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر

برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا نظام متعارف کر دیا Read More »

750 روپے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، انعامی نمبرز اور جیتنے والوں کی فہرست جاری

قومی بچت ادارے نے 15 جولائی 2025 کو 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کا 102 واں قرعہ اندازی کا مرحلہ راولپنڈی میں مکمل کر لیا، جس کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ قرعہ اندازی مکمل شفاف طریقے سے سرکاری افسران اور عوامی مشاہدین کی موجودگی میں کی گئی۔ یہ اسکیم اسٹیٹ بینک

750 روپے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، انعامی نمبرز اور جیتنے والوں کی فہرست جاری Read More »

جنوبی وزیرستان کے چھ سالہ سفیان محسود نے چار گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیے

(کشمیر چینل) جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے چھ سالہ سفیان محسود نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے ایک نہیں بلکہ چار گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ وہ اس کم عمری میں عالمی ریکارڈ بنانے والے پاکستان کے سب سے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سفیان

جنوبی وزیرستان کے چھ سالہ سفیان محسود نے چار گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیے Read More »

اے آئی تھراپی چیٹ بوٹس ذہنی مسائل کا شکار افرادکے لیے غیر محفوظ؟، اسٹینفورڈ تحقیق

اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت پر مبنی تھراپی چیٹ بوٹس ذہنی صحت کے مریضوں کے لیے نہ صرف غیر مناسب جوابات دے رہے ہیں بلکہ ان سے امتیازی سلوک بھی برتا جا رہا ہے، جو سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ تحقیق، جسے “ایکسپریسنگ اسٹیگما اینڈ ان

اے آئی تھراپی چیٹ بوٹس ذہنی مسائل کا شکار افرادکے لیے غیر محفوظ؟، اسٹینفورڈ تحقیق Read More »

مظفرآباد میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز، راجہ شکیل خان کا 5 ہزار پودے لگانے کا ہدف

ماحولیاتی تحفظ کے لیے سرگرم کارکن راجہ شکیل خان نے محکمہ جنگلات اور “آرگینک گروورز پرساچہ” (Organic Growers Parsacha) کے اشتراک سے بڑے پیمانے پر مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مہم کے تحت ماحول دوست پودے عوام کو مفت فراہم کیے جا رہے ہیں، جبکہ رضاکاروں کی ٹیم مختلف علاقوں

مظفرآباد میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز، راجہ شکیل خان کا 5 ہزار پودے لگانے کا ہدف Read More »

آزاد کشمیر میں مون سون کی جھڑیاں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، نشیبی علاقےزیرآب

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مون سون کی وقفے وقفے سے ہونے والی بارشوں نے شدید حبس اور گرمی کا زور توڑ دیا ہے، جبکہ شہریوں نے موسم خوشگوار ہونے پر سکھ کا سانس لیا ہے۔ مظفرآباد، باغ، راولاکوٹ، نیلم ویلی، ہٹیاں بالا، پٹہکہ، دھیرکوٹ اور لیپہ ویلی سمیت متعدد مقامات پر ہلکی سے

آزاد کشمیر میں مون سون کی جھڑیاں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، نشیبی علاقےزیرآب Read More »