Erum.jamal

کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں آج کہیں کہیں بارش کی پیشگوئی

(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آج آزاد کشمیر بالائی خیبر پختونخوااور خطۂ پوٹھوہار کے بعض علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے بعد دوپہر یا شام کے وقت بعض مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ کراچی سمیت […]

کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں آج کہیں کہیں بارش کی پیشگوئی Read More »

فیصل بینک کی ہونڈا بائیک پر 48 ماہ کی آسان اقساط کی آفر!

(کشمیر ڈیجیٹل) فیصل بینک نے یومِ آزادی کے موقع پر صارفین کے لیے ہونڈا بائیک کی خریداری پر خصوصی پیشکش کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 48 ماہ کی آسان اقساط پر بائیک حاصل کی جا سکے گی۔ اس اسکیم میں ابتدائی تین ماہ تک 0 فیصد منافع لیا جائے گا۔ بینک کی جانب

فیصل بینک کی ہونڈا بائیک پر 48 ماہ کی آسان اقساط کی آفر! Read More »

سید جی ایم بخاری کا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے وادی لیپہ میں مسائل پر عملی اقدام کا مطالبہ

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ سے سید جی ایم بخاری نے کہا ہے کہ یہاں کے لوگ بارڈر پر انڈین آرمی کے سامنے ڈٹ کر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی لیپہ کا دورہ کرے گی اور شہیدوں کے اہل خانہ سے اظہار

سید جی ایم بخاری کا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے وادی لیپہ میں مسائل پر عملی اقدام کا مطالبہ Read More »

ٹریفک حادثہ

خان پور دبن کے قریب اپر میرا میں گاڑی حادثہ، 5 افراد جاں بحق

(کشمیر ڈیجیٹل) خان پور دبن کے قریب اپر میرا میں بارات سے واپسی پر پیش آنے والے ایک افسوسناک حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر کے

خان پور دبن کے قریب اپر میرا میں گاڑی حادثہ، 5 افراد جاں بحق Read More »

وادی سماہنی : نالے میں ڈوب کر دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی سماہنی کے علاقے پونا دبل میں پیش آنے والے ایک المناک حادثے نے پورے علاقے کو غم میں ڈبو دیا۔ دو کمسن بھائی نہاتے ہوئے نالے میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گئے۔ واقعے کی ابتدائی تفصیلات کے مطابق 7 سالہ عیسی اور 10 سالہ موسی کھیلتے کھیلتے نالے میں اترے،

وادی سماہنی : نالے میں ڈوب کر دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے Read More »

آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کی مظفرآباد و راولا کوٹ دفاتر سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے ترجمان کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر بورڈ کے مظفرآباد اور راولا کوٹ کے علاقائی رابطہ دفاتر سے متعلق گردش کرنے والی افواہیں اور خبریں بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ ترجمان نے وضاحت کی کہ تعلیمی بورڈ اس وقت اپنے

آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کی مظفرآباد و راولا کوٹ دفاتر سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار Read More »

چار روزہ جنگ جس نے بھارت کا سفارتی وقار مٹی میں ملا دیا ، ڈاکٹر امرجیت سنگھ کے انکشافات

(کشمیر ڈیجیٹل)ڈاکٹر امرجیت سنگھ کے مطابق بھارت کا 27 اگست کا جھوٹا پروپیگنڈا 10 مئی کے واقعات کے بعد زمین بوس ہو گیا اوریہ وہ لمحہ تھا جب بھارت کا سفارتی وقار مٹی میں مل گیا اور پاکستان کا عسکری وقار پہلے سے کہیں زیادہ بلند ہو گیا۔ ڈاکٹر امرجیت سنگھ نے اپنی خصوصی گفتگو

چار روزہ جنگ جس نے بھارت کا سفارتی وقار مٹی میں ملا دیا ، ڈاکٹر امرجیت سنگھ کے انکشافات Read More »

ایس سی او کا خصوصی افراد کو بااختیار بنانے کا مشن، اجوہ کی زندگی بدل ڈالی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل):اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے معذور افراد کی فلاح کے لیے مظفرآباد میں جدید فری لانسنگ حب قائم کر کے ان کے لیے روزگار اور خود مختاری کے نئے دروازے کھول دیے ہیں۔ یہ اقدام نہ صرف ڈیجیٹل مہارتیں سکھانے کا ذریعہ ہے بلکہ خود اعتمادی اور امید کی بحالی کا

ایس سی او کا خصوصی افراد کو بااختیار بنانے کا مشن، اجوہ کی زندگی بدل ڈالی Read More »

مظفرآباد، راولاکوٹ میں نئے تعلیمی بورڈز کا مطالبہ، میرپور بورڈ کی وضاحت بھی آ گئی

(کشمیر ڈیجیٹل)میرپور تعلیمی بورڈ کے ریجنل آفسز سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے بعد مظفرآباد اور راولاکوٹ میں نئے تعلیمی بورڈز کے قیام کا مطالبہ مزید زور پکڑ گیا ہے۔ عوامی و طلبہ حلقوں کا کہنا ہے کہ دور دراز علاقوں کے طلبہ کو میرپور یا کوٹلی جانا انتہائی مشکل اور

مظفرآباد، راولاکوٹ میں نئے تعلیمی بورڈز کا مطالبہ، میرپور بورڈ کی وضاحت بھی آ گئی Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا دورہ، اعلیٰ قیادت اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں

(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے امریکا کی سینئر سیاسی و عسکری قیادت اور پاکستانی نژاد امریکی برادری سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ٹیمپا میں امریکی سینٹرل کمانڈ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا دورہ، اعلیٰ قیادت اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں Read More »