Erum.jamal

250 سے زائد افراد جاں بحق، آزادکشمیر اور پختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

(کشمیر ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں طوفانی بارشوں، بادل پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے۔ مختلف حادثات میں اب تک 250 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ کئی افراد لاپتا ہیں۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی بھی پیشگوئی کر دی ہے۔ صرف […]

250 سے زائد افراد جاں بحق، آزادکشمیر اور پختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

اوگرا

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 12روپے84پیسے فی لٹر سستا

(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پاکستان نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے، یعنی پیٹرول کی قیمت میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں کی گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 12روپے84پیسے فی لٹر سستا Read More »

خیبر پختونخوا میں تعینات فوج سیلاب سے متاثر عوام کی بحالی میں بھرپور مدد کرے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

(کشمیر ڈیجیٹل)  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر(ہلال جرات اور نشان امتیاز ،ملٹری) نے خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، آرمی چیف کا کہنا ہےکہ خیبر پختونخوا میں تعینات فوج سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی میں بھرپور مدد کرے گی۔

خیبر پختونخوا میں تعینات فوج سیلاب سے متاثر عوام کی بحالی میں بھرپور مدد کرے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام بھارت کے یومِ آزادی پربرطانیہ بھر میں یومِ سیاہ کے احتجاجی مظاہرے

(کشمیر ڈیجیٹل)تحریک کشمیر برطانیہ کی کال پر برطانیہ کے مختلف شہروں میں بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر یومِ سیاہ کے طور پر احتجاجی مظاہرے اور اجتماعات منعقد کیے گئے۔ برمنگھم میں احتجاج کی قیادت راجہ قمر عباس اور چوہدری اکرام الحق نے کی، جب کہ لوٹن سنٹرل میں مظاہرے کی قیادت چوہدری محمد

تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام بھارت کے یومِ آزادی پربرطانیہ بھر میں یومِ سیاہ کے احتجاجی مظاہرے Read More »

نیدر لینڈ دنیا کا پہلا ملک جہاں سڑکوں پر ایک بھی آوارہ کتا نہیں نظر آئے گا!

(کشمیر ڈیجیٹل) دنیا کا پہلا آوارہ کتوں سے پاک ملک نیدر لینڈ بن گیا ہے، جہاں حکومت اور عوام نے مشترکہ اقدامات کے ذریعے آوارہ کتوں کا خاتمہ ممکن بنایا۔ نیدر لینڈ میں ریبیز کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت نے آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے خطرے کو سنجیدگی سے لیا۔ اس مقصد

نیدر لینڈ دنیا کا پہلا ملک جہاں سڑکوں پر ایک بھی آوارہ کتا نہیں نظر آئے گا! Read More »

16 اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

(کشمیر ڈیجیٹل) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی سفارشات تیار کر کے حکومت کو بھجوا دی ہیں، جن کے تحت 16 اگست سے کئی مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں تبدیلی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 اگست سے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 75 پیسے کمی ہو سکتی ہے، جس

16 اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع Read More »

خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے 189 افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری!

(کشمیر ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں اور فلش فلڈ کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 189 تک پہنچ گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں 163 مرد، 14 خواتین اور 12 بچوں کی اموات

خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے 189 افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری! Read More »

وادی نیلم میں کُنڈل شاہی آبشار کا پُل ایک بار پھر سیلابی ریلے میں بہہ گیا

(کشمیر ڈیجیٹل)وادی نیلم میں کُنڈل شاہی آبشار پر قائم پُل ایک بار پھر سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا۔ حکام کے مطابق جاگراں نالے میں شدید طغیانی کے باعث پُل ٹوٹ کر بہہ گیا۔ یاد رہے کہ 2018 میں سیاحوں کی بڑی تعداد کے پُل پر چڑھنے سے بھی یہ پُل ٹوٹ گیا تھا، جس

وادی نیلم میں کُنڈل شاہی آبشار کا پُل ایک بار پھر سیلابی ریلے میں بہہ گیا Read More »

آزادکشمیر میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی مہلت ختم، واپسی کی آخری تاریخ 30 اگست مقرر

(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ داخلہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے مطابق آزادکشمیر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد کے قیام کی مہلت ختم ہو چکی ہے، جبکہ رضا کارانہ واپسی کی آخری تاریخ 30 اگست 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس کے بعد ریاست پاکستان کے فیصلے کے مطابق قانون نافذ کرنے

آزادکشمیر میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی مہلت ختم، واپسی کی آخری تاریخ 30 اگست مقرر Read More »

آزادکشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن مکمل ہو گیا ہے،پیر محمد مظہر سعید شاہ

(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کی تاریخ کے سب سے بڑے ریسکیو آپریشن کی کامیاب تکمیل کے بعد وزیر اطلاعات آزادکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ قدرتی آفات کا مقابلہ دنیا میں کوئی بھی نہیں کر سکتا، لیکن صبر، حوصلے اور مؤثر تدابیر سے ان کا سامنا ضرور کیا جا سکتا ہے۔ ان کا

آزادکشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن مکمل ہو گیا ہے،پیر محمد مظہر سعید شاہ Read More »