Erum.jamal

ملک بھر میں 911 ایمرجنسی ہیلپ لائن فعال، شہری فوری مدد حاصل کر سکیں گے

(کشمیر ڈیجیٹل) ملک بھر میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر 911 ایمرجنسی ہیلپ لائن فعال کر دی گئی ہے تاکہ شہری بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری مدد حاصل کر سکیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے فوری طور پر 911 سروس کو فعال کیا ہے۔ […]

ملک بھر میں 911 ایمرجنسی ہیلپ لائن فعال، شہری فوری مدد حاصل کر سکیں گے Read More »

سردار عبد القیوم نیازی کی ضمانت منظور، انسداد دہشتگردی عدالت نے گرفتاری روک دی

(کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر اور سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہونے والے پر امن احتجاج کے معاملے میں تھانہ کراچی کے مقدمے میں ضمانت کے لیے انسداد دہشتگردی عدالت پیش ہوئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی

سردار عبد القیوم نیازی کی ضمانت منظور، انسداد دہشتگردی عدالت نے گرفتاری روک دی Read More »

ہونڈا CD70 اور CD70 ڈریم ،آسان قسطوں کی اسکیم متعارف

(کشمیر ڈیجیٹل) اٹلس ہونڈا نے ہونڈا CD70 اور ہونڈا CD70 ڈریم بائیکس کے لیے نئی آسان قسطوں کی اسکیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکیم کو بینک الفلاح کے تعاون سے متعارف کرایا گیا ہے، جس کے تحت خریدار تین ماہ سے لے کر تین سال تک بائیک کی قسطوں پر ادائیگی کر سکتے

ہونڈا CD70 اور CD70 ڈریم ،آسان قسطوں کی اسکیم متعارف Read More »

پٹہکہ نصیرآباد: دریا نیلم کے قریب جانے پر پابندی، دفعہ 144 نافذ

(کشمیر ڈیجیٹل) اسسٹنٹ کمشنر پٹہکہ نصیرآباد نے دریا نیلم اور ندی نالوں کے اطراف میں عوام کے لیے ہنگامی پابندی نافذ کر دی ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق، کسی بھی شخص کا لکڑیاں جمع کرنے، نہانے یا دریا کے قریب جانے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس سلسلے میں دفعہ

پٹہکہ نصیرآباد: دریا نیلم کے قریب جانے پر پابندی، دفعہ 144 نافذ Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان کے نوجوانوں کو خراجِ تحسین، عوام سے دہشتگردوں کی نشاندہی کی اپیل

(کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے زیرِ اہتمام جاری انٹرن شپ پروگرام کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے طلبا سے خصوصی نشست کی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس موقع پر بلوچستان، قومی

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان کے نوجوانوں کو خراجِ تحسین، عوام سے دہشتگردوں کی نشاندہی کی اپیل Read More »

رات کو ہلدی والا دودھ آنتوں کی صحت کے لیے مفید ہے

(کشمیر ڈیجیٹل) غذائی ماہرین کے مطابق رات کو پیا جانے والا ہلدی والا دودھ یا “گولڈن ملک” معدے کی صحت کے لیے بے حد مفید ہے اور آنتوں کی حرکات کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ہلدی والے دودھ میں موجود کیورکومین نامی جزو آنتوں کی اندرونی پرت کی سوزش کم کرنے میں

رات کو ہلدی والا دودھ آنتوں کی صحت کے لیے مفید ہے Read More »

چمیاٹی دھیرکوٹ میں شاندار آزادی گالا کا انعقاد، سابق وزیرِاعظم مہمانِ خصوصی

14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر احساسِ انسانیت ووکیشنل، کمپیوٹر و اسلامک سینٹر چمیاٹی دھیرکوٹ کے زیرِاہتمام شاندار “آزادی گالا” کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی سابق وزیرِاعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عتیق احمد خان تھے۔ تقریب میں آزادی کی خوشیاں جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئیں۔ اس موقع پر

چمیاٹی دھیرکوٹ میں شاندار آزادی گالا کا انعقاد، سابق وزیرِاعظم مہمانِ خصوصی Read More »

آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ باب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

(کشمیر ڈیجیٹل) آسٹریلوی کرکٹ کے ایک عظیم لیجنڈ باب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، جس سے کرکٹ کی دنیا ایک شاندار شخصیت سے محروم ہو گئی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ہفتے کے روز ان کے انتقال کی تصدیق کی، جس سے کھیل کے ایک سنہرے دور کا اختتام ہوا۔ باب سمپسن کا

آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ باب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے Read More »

استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے

(کشمیر ڈیجیٹل) دنیائے موسیقی کے بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس مکمل ہوگئے۔ استاد نصرت فتح علی خان نے قوالی کو نئی پہچان دی اور اپنے منفرد انداز گائیکی سے دنیا بھر میں نام کمایا۔ اپنی دلکش آواز اور موسیقی کے ذریعے وہ آج بھی کروڑوں دلوں پر حکمرانی

استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے Read More »

سوات اور باجوڑ میں پاک فوج کی سیلاب زدگان کے لیے امدادی کارروائی جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) سوات اور باجوڑ میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال کے دوران پاک فوج اور فرنٹیئر کور نے متاثرہ علاقوں میں فلڈ ریلیف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پاک فوج کی امدادی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں مصروف عمل ہیں اور شہریوں کی مدد کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ آئی

سوات اور باجوڑ میں پاک فوج کی سیلاب زدگان کے لیے امدادی کارروائی جاری Read More »