Erum.jamal

اسلام آباد میں آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،کشمیرمیں بھی سیلاب کے خطرات

(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ دنوں کے دوران شدید بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر مارگلہ ہلز کے تمام بڑے ٹریک 19 اگست تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد […]

اسلام آباد میں آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،کشمیرمیں بھی سیلاب کے خطرات Read More »

نادرا نے شناختی کارڈ میں ترمیم کا عمل مزید آسان بنا دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) نادرا نے شناختی کارڈ میں ترمیم کے عمل کو مزید آسان اور سہل بنا دیا ہے۔ اب شہری گھر بیٹھے صرف موبائل فون کے ذریعے اپنی درخواست جمع کرا کے نیا شناختی کارڈ حاصل کرسکتے ہیں۔ ماضی میں شناختی کارڈ میں تبدیلی ایک طویل اور وقت طلب عمل سمجھا جاتا تھا، جس کے

نادرا نے شناختی کارڈ میں ترمیم کا عمل مزید آسان بنا دیا Read More »

بھمبر سے اغوا ہونے والے بزرگ شہری ملک غفور بازیاب

(کشمیر ڈیجیٹل)بھمبر سے ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے بزرگ شہری ملک غفور عرف فوجی کو گزشتہ رات بازیاب کرا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل کچے کے ڈاکوؤں نے شہری کو ٹریپ کرکے اغواء کیا تھا، جس کے دوران تشدد کی ویڈیوز بھی وائرل ہو گئی تھیں۔ پولیس کی ناکامی کے بعد

بھمبر سے اغوا ہونے والے بزرگ شہری ملک غفور بازیاب Read More »

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے پاکستان کا اسکواڈ اعلان کر دیا گیا،بابراعظم، محمد رضوان کی چھٹی!

(کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات میں ہونے والی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے پاکستان کا 17 رکنی اسکواڈ جاری کر دیا گیا۔ پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی مشترکہ ٹی ٹوئنٹی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں کھیلی جائے گی، جب کہ ایشیا کپ 9 سے 28

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے پاکستان کا اسکواڈ اعلان کر دیا گیا،بابراعظم، محمد رضوان کی چھٹی! Read More »

K2 سر کرنے کے بعد ہلاک چینی کوہ پیما کی لاش برآمد

(کشمیر ڈیجیٹل) دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K2 سر کرنے کے بعد واپسی پر جاں بحق ہونے والی چینی کوہ پیما گوان جِنگ کی لاش برآمد کرلی گئی ہے، جسے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو کے مردہ خانے منتقل کیا گیا۔ ڈان اخبار کے مطابق یہ حادثہ 12 اگست کو ابزوری اسپر روٹ پر

K2 سر کرنے کے بعد ہلاک چینی کوہ پیما کی لاش برآمد Read More »

جنگ بندی کی شرط: پیوٹن کا یوکرین سے متنازع علاقوں سے فوجی انخلا کا مطالبہ

(کشمیر ڈیجیٹل) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے ممکنہ خاتمے کے لیے نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ماسکو کی جانب سے عندیہ دیا گیا ہے کہ اگر یوکرین اپنی فوجیں ڈونیسک اور لوہانسک کے متنازعہ علاقوں سے واپس بلا لے تو روس جنگ بندی پر آمادہ

جنگ بندی کی شرط: پیوٹن کا یوکرین سے متنازع علاقوں سے فوجی انخلا کا مطالبہ Read More »

ایشیاکپ اسکواڈکیلئے اجلاس،بابر اعظم اور رضوان پر دوبارہ اعتماد کا امکان!

(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ایشیا کپ اور تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈز کی تشکیل سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں سلیکٹرز، ہیڈ کوچ اور کپتان نے تفصیلی مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایشیا کپ کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے مضبوط اسکواڈ تشکیل دینے پر زور

ایشیاکپ اسکواڈکیلئے اجلاس،بابر اعظم اور رضوان پر دوبارہ اعتماد کا امکان! Read More »

سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی ایک روز بڑھا دی گئی

(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت نے سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی میں ایک روز کی توسیع کر دی ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق نامزد بینکوں میں 18 اگست تک حج درخواستیں جمع کروائی جا سکیں گی۔ ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ 12 روز کے دوران اب تک ایک لاکھ 10 ہزار سے

سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی ایک روز بڑھا دی گئی Read More »

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ متوقع

(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے آج سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے، جس کے تحت آزاد کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیجِ بنگال پر موجود ہوا کا کم دباؤ مون سون سسٹم کو مزید مضبوط کر رہا ہے،

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ متوقع Read More »

مظفرآباد ریسکیو سینٹر نے ڈیڑھ سال میں 19 زندگیاں بچائیں

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے مظفرآباد کے علاقے 2 میل پر قائم ریسکیو سینٹر شہریوں کی زندگیاں محفوظ بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واٹر ریسکیو سینٹر ڈیڑھ سال قبل اس وقت قائم کیا گیا تھا جب دریائے نیلم پر پل کے قریب خودکشی کے واقعات

مظفرآباد ریسکیو سینٹر نے ڈیڑھ سال میں 19 زندگیاں بچائیں Read More »