Erum.jamal

آزاد کشمیر: بارشوں اور سیلاب سے 15 افراد جاں بحق، 719 مکانات متاثر

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) نے مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات اور دریاؤں کی صورتحال سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یکم جون سے 18 اگست 2025 تک شدید بارشوں اور مختلف حادثات کے باعث 15 […]

آزاد کشمیر: بارشوں اور سیلاب سے 15 افراد جاں بحق، 719 مکانات متاثر Read More »

آزاد کشمیر میں اسکولوں کی پانچ روزہ تعطیلات کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر محکمہ ایلیمینٹری و سیکنڈری ایجوکیشن نے پانچ روزہ تعلیمی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، سرکاری و نجی تمام تعلیمی ادارے 19 اگست سے 23 اگست 2025 تک بند رہیں گے۔ اس دوران اسکولوں میں تدریسی

آزاد کشمیر میں اسکولوں کی پانچ روزہ تعطیلات کا اعلان Read More »

سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم کی معلمین کی برطرفی سے متعلق اپیلیں سماعت کے لیےمنظورکرلیں

(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے 496 معلمین القرآن کی برطرفی کے خلاف ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے دائر اپیلوں کو باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس خواجہ محمد نسیم اور جسٹس رضا علی خان پر مشتمل

سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم کی معلمین کی برطرفی سے متعلق اپیلیں سماعت کے لیےمنظورکرلیں Read More »

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمتوں اور داخلوں کے لیے کوٹہ سسٹم ختم کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر نے سرکاری ملازمتوں اور پروفیشنل اداروں میں داخلوں کے لیے مختص کوٹہ سسٹم کو ختم کرتے ہوئے اوپن میرٹ کی بنیاد پر تقرریاں اور داخلوں کے احکامات جاری کر دیے۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز خان نے مختلف دائر مقدمات کو یکجا کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمتوں اور داخلوں کے لیے کوٹہ سسٹم ختم کر دیا Read More »

سپریم کورٹ کا محکمہ صحت سے متعلق فیصلہ، ڈی ایچ او حویلی عہدے سے برطرف

(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے محکمہ صحت میں بھرتیوں کے معاملے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حویلی جواد افضل کیانی کو توہین عدالت کیس میں فوری طور پر عہدے سے ہٹانے اور آئندہ پانچ برس تک ڈی ایچ او کی پوسٹ پر دوبارہ تعینات نہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

سپریم کورٹ کا محکمہ صحت سے متعلق فیصلہ، ڈی ایچ او حویلی عہدے سے برطرف Read More »

آزاد کشمیر میں بارشوں کے باعث اسکول 2 روز کے لیے بند

(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں مسلسل بارشوں اور سیلابی خطرے کے باعث دو روزہ تعلیمی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ باغ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 18 اور 19 اگست کو بند رہیں گے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ شدید بارشوں اور محکمہ موسمیات

آزاد کشمیر میں بارشوں کے باعث اسکول 2 روز کے لیے بند Read More »

پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کی فہرست جاری، فوجی فاؤنڈیشن نمبر ون

(کشمیر ڈیجیٹل)اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک نے پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کی فہرست جاری کر دی ہے، جس کے مطابق فوجی فاؤنڈیشن 5.9 ارب ڈالر مارکیٹ کیپ کے ساتھ ملک کا سب سے بڑا بزنس گروپ قرار پایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فوجی فاؤنڈیشن کے 60 فیصد حصص عوام کے پاس

پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کی فہرست جاری، فوجی فاؤنڈیشن نمبر ون Read More »

مظفرآباد میں مرغی، سبزی اور پھلوں کے نئے نرخ جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کی زیر نگرانی پرائس کنٹرول کمیٹی نے اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ نامے کا اعلان کر دیا ہے، جو 18 اگست 2025 کو نافذ العمل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق زندہ مرغی کی قیمت 478 روپے فی کلو، مرغی کا گوشت 500 روپے فی کلو، دیسی مرغی 1050 روپے فی

مظفرآباد میں مرغی، سبزی اور پھلوں کے نئے نرخ جاری Read More »

پاکستان کےاشعب عرفان نے امریکا میں اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی اشعب عرفان نے امریکا میں منعقدہ جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ 12 ہزار ڈالر انعامی رقم والے اس ایونٹ کے فائنل میں اشعب عرفان نے ملائیشیا کے کھلاڑی نیتھن کیوے کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ میچ 40 منٹ تک جاری رہا

پاکستان کےاشعب عرفان نے امریکا میں اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا Read More »

پاکستان بھر میں مون سون کے دوران 657 اموات، این ڈی ایم اے کا مزید بارشوں کا الرٹ جاری

(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق رواں مون سون سیزن کے دوران اب تک مختلف حادثات اور بارش سے متعلقہ واقعات میں ملک بھر میں 657 افراد جاں بحق جبکہ 929 زخمی ہو چکے ہیں۔ ادارے کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ تباہی خیبرپختونخوا میں ریکارڈ کی گئی، جہاں

پاکستان بھر میں مون سون کے دوران 657 اموات، این ڈی ایم اے کا مزید بارشوں کا الرٹ جاری Read More »