Erum.jamal

مہاجرینِ کشمیر کا کوٹہ ختم کرنا ظالمانہ اور ناقابلِ قبول ہے: سید صلاح الدین

(کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ مہاجرینِ جموں و کشمیر کے لیے مختص محض چھ فیصد کوٹہ بھی ختم کر دینا ایک غیر منصفانہ، غیر دانشمندانہ اور ظالمانہ اقدام ہے، جو ہر لحاظ سے تکلیف دہ، افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے۔ یہ بات […]

مہاجرینِ کشمیر کا کوٹہ ختم کرنا ظالمانہ اور ناقابلِ قبول ہے: سید صلاح الدین Read More »

ہیڈکوارٹر جہلم ویلی بارشوں میں جھیل کا منظر، حکومت اقدامات کرے: سید شجاعت گیلانی

(کشمیر ڈیجیٹل) صدر بار ایسوسی ایشن ضلع جہلم ویلی سید شجاعت گیلانی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہیڈکوارٹر جہلم ویلی بارشوں میں جھیل کا منظر پیش کرتا ہے، جس سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بارش کے دوران ہسپتال اور عدلیہ کی طرف جانے والے راستے مکمل طور پر زیرِ

ہیڈکوارٹر جہلم ویلی بارشوں میں جھیل کا منظر، حکومت اقدامات کرے: سید شجاعت گیلانی Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارت کاری نے پاکستان کو دنیا میں نئی بلندیوں تک پہنچا دیا،واشنگٹن پوسٹ کا اعتراف

(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب سفارت کاری نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ معروف امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں پاکستان اور امریکا کے تعلقات کو ایک نئی مثبت جہت قرار دیتے ہوئے اس پیش رفت کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارت کاری نے پاکستان کو دنیا میں نئی بلندیوں تک پہنچا دیا،واشنگٹن پوسٹ کا اعتراف Read More »

آزاد کشمیر میں کہوڑی تا کامسر اور چھلپانی سرنگوں کا منصوبہ روک دیا گیا

(رپورٹ: مسعود الرحمن عباسی)آزاد کشمیر میں سعودی فنڈ برائے ترقی کے تعاون سے کہوڑی تا کامسر اور چھلپانی کے مقام پر دو سرنگوں کی تعمیر کا منصوبہ التواء کا شکار ہونے کے بعد باضابطہ طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منصوبے کی لاگت 9 ارب 18 کروڑ روپے مقرر کی گئی

آزاد کشمیر میں کہوڑی تا کامسر اور چھلپانی سرنگوں کا منصوبہ روک دیا گیا Read More »

وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کا خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منگل کے روز خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ حالیہ طوفانی بارشوں اور اچانک سیلاب کے نتیجے میں صوبے بھر میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے اور اب تک 350 سے زیادہ قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں، جن میں

وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کا خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ Read More »

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کرلی!

چترال (ویب ڈیسک) پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے دنیا کی مشہور چوٹیوں میں شمار ہونے والی ہندوکش کی سب سے بلند چوٹی تریچ میر سر کرلی ہے۔ یہ کارنامہ خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی کے تحت شروع کی گئی مہم ’’تریچ میر ایکسپیڈیشن 2025‘‘ میں انجام پایا۔ 7 ہزار 708 میٹر بلند تریچ میر

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کرلی! Read More »

میرپور میں 10 فٹ لمبا اژدھا آبادی میں گھس آیا، مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

(کشمیر ڈیجیٹل): چوکی سماہنی کے نواحی گاؤں مالنی میں 10 فٹ لمبا اژدھا آبادی میں داخل ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق اژدھا کئی مرغیاں نگل چکا تھا جبکہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ یہ بچوں اور مویشیوں کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔گاؤں کے باسیوں نے صورتِ

میرپور میں 10 فٹ لمبا اژدھا آبادی میں گھس آیا، مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا Read More »

روسی حکومت کا زیلنسکی مذاکرات پر محتاط ردعمل، ٹرمپ کا انتباہ

(کشمیر ڈیجیٹل): روسی حکومت (Kremlin) نے اس تاثر کو مسترد کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان جلد کسی ملاقات کا امکان ہے۔ ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دونوں رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست مذاکرات کریں۔

روسی حکومت کا زیلنسکی مذاکرات پر محتاط ردعمل، ٹرمپ کا انتباہ Read More »

کراچی : ایک دن میں تین بارشوں کے اسپیل سے نکاسی آب مفلوج، مزید دو روز تیز بارش کا امکان

(کشمیر ڈیجیٹل، 20 اگست 2025): شہر قائد میں ایک ہی دن ہونے والی تین بارشوں نے نکاسی آب کے نظام کو مفلوج کر دیا، جب کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران مزید تیز بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں وقفے وقفے سے تین بارشوں نے

کراچی : ایک دن میں تین بارشوں کے اسپیل سے نکاسی آب مفلوج، مزید دو روز تیز بارش کا امکان Read More »

وادی نیلم کا کٹن پل سیلاب میں بہہ گیا، دو یونین کونسلیں محصور

(کشمیر ڈیجیٹل)وادیٔ نیلم میں نالہ جاگراں پر قائم کٹن مرکزی پل 14 اگست کو کلاؤڈ برسٹ کے باعث آنے والے سیلابی ریلے میں بہہ گیا، جس کے نتیجے میں دو یونین کونسلوں پر مشتمل بڑی آبادی محصور ہو کر رہ گئی ہے اور اشیائے خوردونوش کی کمی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ علاقہ مکینوں نے

وادی نیلم کا کٹن پل سیلاب میں بہہ گیا، دو یونین کونسلیں محصور Read More »