Erum.jamal

دنیا کی 10 مضبوط ترین کرنسیاں، کویتی دینار سب سے آگے

(کشمیر ڈیجیٹل) دنیا کی مضبوط ترین کرنسیاں ان کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں شرحِ تبادلہ کی بنیاد پر ترتیب دی جاتی ہیں، اور اس وقت دنیا کی ٹاپ 10 کرنسیوں کی فہرست میں کویت کا دینار سب سے آگے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک کویتی دینار 3.27 امریکی ڈالر خریدنے کی صلاحیت رکھتا ہے، […]

دنیا کی 10 مضبوط ترین کرنسیاں، کویتی دینار سب سے آگے Read More »

نادرا شناختی کارڈ

نادرا نے درخواستوں کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرادی

(کشمیر ڈیجیٹل)نادرا نے شہریوں کے لیے ایک اور بڑی سہولت متعارف کرادی ہے جس کے تحت اب درخواستوں کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کیا جاسکے گا۔ ترجمان نادرا کے مطابق یہ سہولت پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں شامل کردی گئی ہے جس سے شہری گھر بیٹھے اپنی درخواستوں کی تازہ ترین صورتحال دیکھ سکیں

نادرا نے درخواستوں کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرادی Read More »

تریچ میر کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ٹریکرز ایڈوانس بیس کیمپ تک پہنچ گئیں

(کشمیر ڈیجیٹل)تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین ٹریکرز نے کوہِ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر کے ایڈوانس بیس کیمپ تک رسائی حاصل کر کے ایک نئی تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق تریچ میر کی پلاٹینیم جوبلی تقریبات کے سلسلے میں منعقدہ مہم میں ملک کے مختلف حصوں سے آئی ہوئی 19 خواتین ٹریکرز

تریچ میر کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ٹریکرز ایڈوانس بیس کیمپ تک پہنچ گئیں Read More »

سندھ میں خواتین صنعتی ورکرز کے لیے فری الیکٹرک بائیک اسکیم کا آغاز

(کشمیر ڈیجیٹل)سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ نے صوبے کی صنعتی خواتین ملازمین کے لیے فری الیکٹرک بائیک اسکیم کا آغاز کردیا ہے، جس کے تحت 10 ہزار ای بائیکس فراہم کی جائیں گی۔ صوبائی وزیر محنت شاہد تھاہیم کے مطابق بائیکس کی تقسیم شفافیت یقینی بنانے کے لیے ڈیجیٹل ڈرا کے ذریعے کی جائے گی۔ انہوں

سندھ میں خواتین صنعتی ورکرز کے لیے فری الیکٹرک بائیک اسکیم کا آغاز Read More »

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقدہوا

(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد میں زرداری ہاؤس کے اندر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس پارلیمانی لیڈر سردار یعقوب خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں رہنما پیپلز پارٹی چوہدری محمد ریاض نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد یسین،

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقدہوا Read More »

بنگلا دیش نے پاکستانی حکام کے لیے ویزا شرط ختم کردی

(کشمیر ڈیجیٹل)بنگلا دیش نے نصف صدی سے زائد عرصے بعد پہلی مرتبہ پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط ختم کر دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد دونوں ممالک کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد بغیر ویزا کے ایک دوسرے کے ملک کا سفر کر سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوبیل

بنگلا دیش نے پاکستانی حکام کے لیے ویزا شرط ختم کردی Read More »

مظفرآباد میں اے ٹی ایم کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والا شخص گرفتار

(کشمیر ڈیجیٹل)عرصہ دراز سے شہریوں کو اے ٹی ایم مشینوں پر لوٹنے والا شخص بالآخر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اویس میر، سکنہ سنڈھ گلی، کو تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایچ او سٹی وجاہت کاظمی کے مطابق یہ شخص شہریوں کو اے ٹی ایم میں جاتے

مظفرآباد میں اے ٹی ایم کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والا شخص گرفتار Read More »

پی سی بی کا پی ایس ایل کے 10 سال مکمل ہونے پر ڈاکیومنٹری بنانے کا فیصلہ

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دس سال مکمل ہونے پر خصوصی ڈاکیومنٹری بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دستاویزی فلم 2016 سے 2025 تک پی ایس ایل کے سفر، اہم کامیابیوں اور درپیش مشکلات پر مبنی ہوگی۔ اس میں دبئی سے لیگ کو پاکستان

پی سی بی کا پی ایس ایل کے 10 سال مکمل ہونے پر ڈاکیومنٹری بنانے کا فیصلہ Read More »

سنسان جنگل میں پھنسے سیاح پاک فوج نے رات گئے ریسکیو کرلیے

(کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ سے مظفرآباد آنے والے چار سیاح رات گئے راستے میں پھنس گئے جنہیں پاک فوج نے بروقت ریسکیو کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق رات تقریباً ساڑھے بارہ بجے شیڑ گلی روڈ نمبر 13 پر سیاحوں کی گاڑی اچانک خراب ہو گئی۔ گاڑی میں چار مسافر سوار تھے جو لیپہ سے مظفرآباد جا

سنسان جنگل میں پھنسے سیاح پاک فوج نے رات گئے ریسکیو کرلیے Read More »

واٹس ایپ نے زبردست اور منفرد فیچر متعارف کروادیا

(کشمیر ڈیجیٹل)پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک زبردست اور منفرد فیچر متعارف کروادیا ہے۔ ویب بیٹا اِنفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر پر کام جاری ہے جس میں مس کالز کے لیے وائس کالز جیسے فیچر کی آزمائش کی

واٹس ایپ نے زبردست اور منفرد فیچر متعارف کروادیا Read More »