Erum.jamal

ملک بھر میں بارشیں اور کلاؤڈ برسٹ، 670 اموات، حکومت اور فوج کا مشترکہ ایکشن

(کشمیر ڈیجیٹل) : ملک بھر میں حالیہ شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ اس صورتحال پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام […]

ملک بھر میں بارشیں اور کلاؤڈ برسٹ، 670 اموات، حکومت اور فوج کا مشترکہ ایکشن Read More »

آزاد کشمیرمیں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے نظام زندگی مفلوج

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع، خصوصاً حویلی کہوٹہ اور ہٹیاں بالا میں حالیہ شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ نے نظامِ زندگی کو متاثر کر دیا۔ متعدد اہم شاہراہیں اور رابطہ سڑکیں ملبے تلے دب جانے سے بند ہو گئی ہیں جس کے باعث عوام کو شدید

آزاد کشمیرمیں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے نظام زندگی مفلوج Read More »

پی سی بی نے 2025-26 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2025-26 کے بین الاقوامی سیزن کے لیے قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر 30 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیے گئے ہیں۔ یہ معاہدے یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک مؤثر رہیں گے۔ پی سی

پی سی بی نے 2025-26 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے Read More »

چین کا نیا “K ویزا” پاکستانی طلبا اور ماہرین کے لیے سنہری موقع!

(کشمیر ڈیجیٹل)چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم اکتوبر 2025 سے ایک نیا “K ویزا” متعارف کرا رہا ہے، جو خصوصی طور پر نوجوان طلبا، ماہرین اور پروفیشنلز کے لیے ہوگا جو سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریسرچ کے شعبوں میں مہارت رکھتے ہیں۔ اس ویزے کے لیے وہ افراد اہل ہوں گے جنہوں نے

چین کا نیا “K ویزا” پاکستانی طلبا اور ماہرین کے لیے سنہری موقع! Read More »

پاکستان بھر میں موسلا دھار بارشیں اور سیلابی صورتحال

(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر اور شمالی علاقوں میں مون سون بارشوں نے صورتحال سنگین بنا دی۔ مظفرآباد، وادی نیلم اور لیپہ ویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جبکہ ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقے زیرآب آنے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ انتظامیہ نے ہنگامی الرٹ جاری کرتے

پاکستان بھر میں موسلا دھار بارشیں اور سیلابی صورتحال Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف و ہراس کے باعث گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ صبح 10 بج کر 20 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات،

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

صدر ٹرمپ کا نیا یوکرین نقشہ، پیوٹن زیلنسکی ملاقات کے لیے تیار

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے اہم ملاقات کے دوران یوکرین کا ایک ’’نیا نقشہ‘‘ پیش کیا، جس میں ملک کا تقریباً 20 فیصد حصہ روسی کنٹرول میں دکھایا گیا ہے۔ اس پیشکش کو مغربی دنیا میں ایک ممکنہ امن فارمولے کے طور پر دیکھا جا رہا

صدر ٹرمپ کا نیا یوکرین نقشہ، پیوٹن زیلنسکی ملاقات کے لیے تیار Read More »

قدرتی مشروبات: گرمی سے نجات اور صحت کا تحفظ

(کشمیر ڈیجیٹل)شدید گرمی کے دوران ٹھنڈے اور قدرتی مشروبات کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق ایسے مشروبات نہ صرف جسم کو گرمی سے راحت پہنچاتے ہیں بلکہ مجموعی صحت کے لیے بھی مفید ثابت ہوتے ہیں۔ تحقیقی مطالعات کے مطابق ناریل کا پانی سب سے موزوں مشروب

قدرتی مشروبات: گرمی سے نجات اور صحت کا تحفظ Read More »

وزیراعظم کی وزراء کو ہنگامی روانگی کی ہدایت، نظام اور انفراسٹرکچر کی بحالی میں معاونت کریں

(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان نے ہنگامی صورتحال کے پیش نظر تمام وزراء کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر روانہ ہوں اور وہاں موجود تمام نظام کی نگرانی اور معاونت کریں۔ وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ وزراء فیلڈ میں موجود رہیں گے جب تک کہ نظام

وزیراعظم کی وزراء کو ہنگامی روانگی کی ہدایت، نظام اور انفراسٹرکچر کی بحالی میں معاونت کریں Read More »

وزیراعظم کے انتخاب سے متعلق کیس کی سماعت 21 اگست تک ملتوی

(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے انتخاب سے متعلق دائر آئینی رٹ پٹیشن کی فوری سماعت کی درخواست کو 21 اگست تک ملتوی کر دیا۔ پیر کے روز دو رکنی بینچ جسٹس خواجہ محمد نسیم خان اور جسٹس راجہ علی خان نے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی درخواست پر سماعت

وزیراعظم کے انتخاب سے متعلق کیس کی سماعت 21 اگست تک ملتوی Read More »