مقبوضہ کشمیر میں شدید بارش، 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجنوں افراد ہلاک
(کشمیر ڈیجیٹل):مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں نے 50 سالہ ریکارڈ توڑ دیا اور وادی میں تباہی مچا دی۔ انتظامیہ کے مطابق 360 ملی میٹر بارش کے باعث دریاؤں کے بند ٹوٹ گئے، متعدد پل اور سڑکیں بہہ گئیں۔ وادی میں موبائل انٹرنیٹ، براڈبینڈ اور ٹیلی فون سروس مکمل طور پر معطل ہو چکی ہے۔ بارشوں […]
مقبوضہ کشمیر میں شدید بارش، 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجنوں افراد ہلاک Read More »









