Erum.jamal

یوم یکجہتی کشمیر: دارالحکومت کو پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچموں سے سجا دیا گیا

مظفرآباد : یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دارالحکومت مظفرآباد میں تیاریاں عروج پر ہیں اور شہر کی سڑکوں، چوراہوں اور اہم عمارتوں کو پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچموں سے سجا دیا گیا ہے۔ 5 فروری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کے خلاف بھرپور احتجاج اور یکجہتی کا اظہار کیا جائے […]

یوم یکجہتی کشمیر: دارالحکومت کو پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچموں سے سجا دیا گیا Read More »

فیفا کلب ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹبالر کی تاریخ ساز انٹری

پاکستانی نژاد فٹبالر حارث زیب فیفا کلب ورلڈ کپ کا حصہ بنیں گے ،تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی پاکستانی کھلاڑی کی فیفا کلب میں انٹری ہوئی ہے۔ نوجوان مڈفیلڈر نے نیوزی لینڈ کے معروف فٹبال کلب آکلینڈ سٹی کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہےاورآکلینڈ سٹی کلب اس سال ہونے والے فیفا

فیفا کلب ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹبالر کی تاریخ ساز انٹری Read More »

کشمیر کی آزادی کی منزل قریب ہے بس جدوجہد تیز کرنے کی ضرورت ہے، ایس پی ضلع جہلم مرزا زاہد حسین کا پیغام

جہلم ویلی : یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ضلع جہلم ویلی کے ایس پی زاہد حسین نے کہا کہ ہر کشمیری کو اس دن کو جوش و جذبے سے منانا چاہیے اور وہ دن دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا۔ ایس پی زاہد حسین نے کشمیر ڈیجیٹل نیوز سے خصوصی گفتگو

کشمیر کی آزادی کی منزل قریب ہے بس جدوجہد تیز کرنے کی ضرورت ہے، ایس پی ضلع جہلم مرزا زاہد حسین کا پیغام Read More »

آج آزاد کشمیر میں دھوپ، ٹھنڈی ہوائیں اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم مجموعی طور پر سرد اور خشک رہے گا تاہم بعض مقامات پر ہلکی بارش یا برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد میں آج دن بھرہلکی دھوپ رہے گی جبکہ درجہ حرارت کم از کم 2 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 18

آج آزاد کشمیر میں دھوپ، ٹھنڈی ہوائیں اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان Read More »

چین کے لیے کوئی رعایت نہیں، امریکی ٹیرف کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر عائد کیے جانے والے ٹیرف کو 30 دن کے لیے معطل کر دیا ہے تاہم چین پر یہ پابندی برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق امریکہ نے اپنے دونوں پڑوسی ممالک کو سرحدی سیکیورٹی سخت کرنے اور منشیات کی اسمگلنگ

چین کے لیے کوئی رعایت نہیں، امریکی ٹیرف کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا Read More »

نیلم دورہ: منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے ذاتی طور پر نگرانی کررہا ہوں، چوہدری انوارالحق

نیلم: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے نیلم کا دورہ کرتے ہوئے جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ فیز-II کے تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور پاور ہاؤس میں جاری مشینری انسٹالیشن کے عمل کا معائنہ کیا۔ وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے منصوبے کی بروقت تکمیل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس

نیلم دورہ: منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے ذاتی طور پر نگرانی کررہا ہوں، چوہدری انوارالحق Read More »

سونے کی قیمت میں کمی جبکہ چاندی کے نرخ مستحکم

آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 3 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہےجبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 88 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 46 ہزار 915 روپے مقرر کی گئی ہے۔ دوسری جانب چاندی کی فی

سونے کی قیمت میں کمی جبکہ چاندی کے نرخ مستحکم Read More »

یومِ یکجہتی کشمیرکوتحریک انصاف کی جانب سےبھرپور انداز میں منانےکا اعلان

جہلم ویلی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کے ساتھ اپنی غیر متزلزل وابستگی کا اعادہ کیا ہے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے

یومِ یکجہتی کشمیرکوتحریک انصاف کی جانب سےبھرپور انداز میں منانےکا اعلان Read More »

کشمیر کرنسی ایکسچینج کے تازہ ترین ریٹس

کشمیر کرنسی ایکسچینج چوک شاہیدان میں کرنسی کے تازہ ترین ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں جن میں مختلف عالمی کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے۔ کشمیر کرنسی ایکسچینج چوک شاہیدان کے مطابق برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 343.00 پاکستانی روپے ہے اسی طرح یورو کی قیمت 286.00 پاکستانی روپے تک پہنچ

کشمیر کرنسی ایکسچینج کے تازہ ترین ریٹس Read More »

حویلی کہوٹہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 28 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

حویلی کہوٹہ : آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں 2025 کے پہلے انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر حویلی عمران شاہین اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حویلی کہوٹہ ڈاکٹر جواد افضل کیانی نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں دیگر ڈسٹرکٹ آفیسران بھی شریک تھے، جبکہ پولیو مہم

حویلی کہوٹہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 28 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے Read More »

Scroll to Top