Erum.jamal

دشمن کی کسی بھی جارحیت کیخلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مردان (کشمیر ڈیجیٹل)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مردان کی مختلف یونیورسٹیوں اور مدارس کے اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ نشست کی […]

دشمن کی کسی بھی جارحیت کیخلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

پی آئی اے کا برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 5 سال بعد بحال، پہلی پرواز مانچسٹر روانہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن پانچ سال بعد بحال ہوگیا۔ وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ آصف نے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اسلام آباد سے پہلی پرواز 350 مسافروں کو لے کر مانچسٹر روانہ ہوگئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر افتتاحی تقریب:

پی آئی اے کا برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 5 سال بعد بحال، پہلی پرواز مانچسٹر روانہ Read More »

سونا

سونا مزید سستا! جانیں نئی قیمتیں کیا ہیں؟

(کشمیر ڈیجیٹل) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس سے زیورات کے خریداروں اور سرمایہ کاروں دونوں کو نمایاں ریلیف حاصل ہو رہا ہے۔ سونے کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگنے کے بعد اب لگاتار کئی دنوں سے کمی دیکھی جا رہی ہے، جس نے

سونا مزید سستا! جانیں نئی قیمتیں کیا ہیں؟ Read More »

سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر سے باضابطہ اجازت لی، سی آئی اے کے سابق سینیئرآفیسر جان کریاکو کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سی آئی اے کے سابق کاؤنٹر ٹیرر اسٹیشن چیف اسلام آباد جان کریاکو نے ایک انٹرویو میں حیران کن انکشافات کیے ہیں، جن میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکہ پر الزام لگانے سے پہلے امریکی سفیر سے باقاعدہ رابطہ کیا تھا۔ جان

سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر سے باضابطہ اجازت لی، سی آئی اے کے سابق سینیئرآفیسر جان کریاکو کا تہلکہ خیز انکشاف Read More »

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا وقت اور مقام چوتھی بار تبدیل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا مقام اور وقت ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا ہے۔ یہ تبدیلی چوتھی مرتبہ کی گئی ہے جس نے پارٹی اراکین میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی گروپ کا اجلاس

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا وقت اور مقام چوتھی بار تبدیل Read More »

چین نے دنیا کا سب سے طاقتوراور بڑا الیکٹرک کارگوجہاز لانچ کردیا

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل) چین نے سمندری ٹیکنالوجی میں ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک دریائی کارگو جہاز متعارف کرا دیا ہے، جو مکمل طور پر لیتھیئم بیٹریوں سے چلتا ہے اور کسی قسم کے روایتی ایندھن کی ضرورت نہیں رکھتا۔ یہ جدید بحری جہاز “گیزوبا” کے نام سے جانا

چین نے دنیا کا سب سے طاقتوراور بڑا الیکٹرک کارگوجہاز لانچ کردیا Read More »

ایشین یوتھ گیمز والی بال: پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دیدی

بحرین میں ہونے والے ایشین یوتھ گیمز والی بال ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شاندار کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی یوتھ ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے ٹاپ 8 کلاسیفکیشن راؤنڈ کے دوسرے میچ میں سعودی عرب کو 1-3 سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی عمدہ کارکردگی دکھاتے

ایشین یوتھ گیمز والی بال: پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دیدی Read More »

نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی طے پا چکی تھی، شیر افضل مروت کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ نومبر 2024 میں حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان ایسے معاملات طے پا گئے تھے جن کے تحت سابق وزیراعظم عمران خان کو رہا کیا جانا تھا۔ ایک نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل

نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی طے پا چکی تھی، شیر افضل مروت کا دعویٰ Read More »

دیسی، آرگینک یا اومیگا تھری انڈے ،کون سا صحت کے لیے بہترہے؟

پاکستانی ناشتے میں انڈے ایک لازمی جزو ہیں، لیکن اکثر لوگ یہ طے نہیں کر پاتے کہ کون سا انڈہ سب سے صحت مند انڈے میں شمار ہوتا ہے۔ مارکیٹ میں دیسی، آرگینک اور اومیگا تھری انڈے دستیاب ہیں، اور ان کے درمیان فرق جاننا صحت مند انتخاب کے لیے ضروری ہے۔ دیسی انڈے: دیسی

دیسی، آرگینک یا اومیگا تھری انڈے ،کون سا صحت کے لیے بہترہے؟ Read More »

آزاد کشمیر

سونے کی قیمتوں نے ریورس گیئر لگا دیا، فی تولہ ہزاروں روپے سستاہو گیا

(23 اکتوبر 2025): ملک بھر میں سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بالآخر بریک لگ گئی۔ سونا آج بھی ہزاروں روپے سستا ہو گیا جس سے خریداروں نے سکون کا سانس لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل اضافے کے بعد اب سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی

سونے کی قیمتوں نے ریورس گیئر لگا دیا، فی تولہ ہزاروں روپے سستاہو گیا Read More »