Erum.jamal

سونے کی قیمت بے قابو، فی تولہ قیمت میں 14 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ

(17 اکتوبر 2025) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک روز میں فی تولہ سونا 14 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہو گیا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی […]

سونے کی قیمت بے قابو، فی تولہ قیمت میں 14 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ Read More »

ٹیسٹ ٹوئنٹی: کرکٹ کے نئے فارمیٹ کے ذریعے نیا کرکٹنگ ایکو سسٹم بنانے کی کوشش

(کشمیر ڈیجیٹل) کرکٹ کی دنیا میں ایک نیا باب رقم ہونے جا رہا ہے۔ ٹیسٹ، ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی، دی ہنڈریڈ اور ٹی ٹین کے بعد اب ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ کے نام سے ایک نیا کرکٹ فارمیٹ متعارف کرا دیا گیا ہے، جو 16 اکتوبر کو ورچوئلی لانچ کیا گیا۔ یہ نیا فارمیٹ ٹیسٹ اور ٹی

ٹیسٹ ٹوئنٹی: کرکٹ کے نئے فارمیٹ کے ذریعے نیا کرکٹنگ ایکو سسٹم بنانے کی کوشش Read More »

سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، ماری انرجیز لمیٹڈ کا بڑا اعلان

کراچی: سندھ کے علاقے ماری غازیج سے تیل و گیس کے نئے ذخائر کامیابی سے دریافت کر لیے گئے ہیں۔ کمپنی ماری انرجیز لمیٹڈ نے اس اہم پیش رفت سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی انتظامیہ کو بذریعہ خط آگاہ کیا ہے۔ خط کے مطابق ماری غازیج سی ایف بی ون کنویں کی کھدائی 12

سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، ماری انرجیز لمیٹڈ کا بڑا اعلان Read More »

پنجاب حکومت نے مذہبی جماعت پر پابندی کی منظوری دے دی، سمری وفاق کو ارسال

پنجاب حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے باقاعدہ سمری وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ ایک مذہبی جماعت کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ انہوں نے

پنجاب حکومت نے مذہبی جماعت پر پابندی کی منظوری دے دی، سمری وفاق کو ارسال Read More »

مظفرآباد میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، غیر معیاری ڈرائی فروٹس ضبط

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی خرید و فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، تاہم شہری مارکیٹوں میں دستیاب ڈرائی فروٹس کے معیار پر شدید تحفظات کا اظہار کر رہے تھے۔ عوامی شکایات کے بعد آزاد جموں

مظفرآباد میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، غیر معیاری ڈرائی فروٹس ضبط Read More »

آزاد کشمیر کے دو وزراء عبدالماجد خان ، اکبر ابراہیم مستعفی، استعفے وزیراعظم آزاد کشمیر کو ارسال

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی حکومت کے دو مزید وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مستعفی ہونے والوں میں وزیرِ خزانہ عبدالمجید خان اور وزیرِ خوراک و سکیورٹی چوہدری اکبر ابراہیم شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں وزراء نے اپنے استعفے باضابطہ طور پر وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری

آزاد کشمیر کے دو وزراء عبدالماجد خان ، اکبر ابراہیم مستعفی، استعفے وزیراعظم آزاد کشمیر کو ارسال Read More »

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان دفاعی معاہدے پر بات چیت جاری ہے، فنانشل ٹائمز

بین الاقوامی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب اور امریکا کے درمیان ایک ممکنہ دفاعی معاہدے پر بات چیت جاری ہے جو اگلے ماہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورۂ واشنگٹن کے دوران طے پا سکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب طویل عرصے سے امریکا کے

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان دفاعی معاہدے پر بات چیت جاری ہے، فنانشل ٹائمز Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم ترین سیکیورٹی اجلاس، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا شرکت سے انکار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس جاری ہے جس میں تین صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہیں۔ تاہم وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے قومی سطح کے اس اہم اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم ترین سیکیورٹی اجلاس، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا شرکت سے انکار Read More »

دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالرز کی فہرست جاری، کرسٹیانو رونالڈو بدستور سرفہرست

(کشمیر ڈیجیٹل) فوربز میگزین نے 2025 کے لیے دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالرز کی فہرست جاری کردی ہے، جس میں پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو ایک مرتبہ پھر سب پر بازی لے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سعودی کلب النصر کے کپتان رونالڈو کی سالانہ آمدنی 28 کروڑ

دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالرز کی فہرست جاری، کرسٹیانو رونالڈو بدستور سرفہرست Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقہ وائٹ بال سیریز کے لیے فلیٹ پچز نہ بنانے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ وائٹ بال سیریز کی تیاریاں تیز کر دی ہیں اور اس سلسلے میں اہم حکمت عملی بھی ترتیب دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم نے اس بار فلیٹ بیٹنگ ٹریکس نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ جنوبی افریقہ کے طاقتور بیٹرز کو زیادہ

پاکستان نے جنوبی افریقہ وائٹ بال سیریز کے لیے فلیٹ پچز نہ بنانے کا فیصلہ کر لیا Read More »