سال 2026 میں دو سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے:ماہرین کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ سال 2026 میں مجموعی طور پر چار فلکیاتی مظاہر رونما ہوں گے جن میں دو سورج گرہن اور دو چاند گرہن شامل ہیں۔ ان میں سے صرف ایک جزوی چاند گرہن پاکستان میں دیکھا جا سکے گا، جبکہ باقی تین فلکیاتی واقعات ملک میں نظر […]
سال 2026 میں دو سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے:ماہرین کی پیشگوئی Read More »









