Erum.jamal

مظفرآباد: ٹریفک پولیس کی غفلت کے باعث انسانی جان بے قیمت

مظفرآباد میں ٹریفک قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں جاری ہیں جہاں سڑکوں پرمسافر گاڑیاں اپنی مرضی کرتے ہوئے چھتوں اور سیڑھیوں پر مسافروں کو سوار کر رہی ہیں۔ ڈرائیور اور کنڈکٹرز چند روپے کمانے کے لیے انسانی جانوں سے کھیلنے لگے ہیں جبکہ ٹریفک اور ضلعی پولیس کی موجودگی کے باوجود کوئی مؤثر کارروائی […]

مظفرآباد: ٹریفک پولیس کی غفلت کے باعث انسانی جان بے قیمت Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کا شاندارافتتاح: تقریب کی جھلکیاں

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں صحافت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے، جہاں “کشمیر ڈیجیٹل” کے افتتاح نے جدید صحافتی رجحانات کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز9 فروری 2025 کو پی سی ہوٹل مظفرآباد میں ہونے والی “کشمیر ڈیجیٹل” کی شاندار افتتاحی تقریب میں مختلف سیاسی، سماجی

کشمیر ڈیجیٹل کا شاندارافتتاح: تقریب کی جھلکیاں Read More »

مظفرآباد: آج رات بارش کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ متوقع

محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد میں دن کے وقت موسم سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ رات کے وقت درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوگی جس سے سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج مظفرآباد میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

مظفرآباد: آج رات بارش کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ متوقع Read More »

کشمیر ڈیجیٹل !آزاد کشمیر کے سب سے بڑے ڈیجیٹل نیوز نیٹ ورک کا افتتاح ہو گیا

آزاد کشمیر میں “کشمیر ڈیجیٹل” کے نام سے آزاد کشمیر کے سب سے بڑے ڈیجیٹل نیوز نیٹ ورک کا افتتاح کیا گیا۔ اس تقریب میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی، جنہوں نے اس نئے پلیٹ فارم کو سراہا اور اس کی کامیابی کی دعا کی۔ یہ شاندارافتتاحی تقریب

کشمیر ڈیجیٹل !آزاد کشمیر کے سب سے بڑے ڈیجیٹل نیوز نیٹ ورک کا افتتاح ہو گیا Read More »

طلباء یونین کی بحالی کے لیے اے ٹی آئی کا ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

مظفرآباد (09 فروری 2024):انجمن طلباء اسلام (اے ٹی آئی) نے طلباء یونین کی بحالی اور الیکشن کروانے کے لیے ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انجمن طلباء اسلام کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان کے بعد لاہور سے اسلام آباد تک ’’طلباء یونین بحالی اور الیکشن کراؤ مارچ‘‘ کیا جائے

طلباء یونین کی بحالی کے لیے اے ٹی آئی کا ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان Read More »

پاکستان میں نئی الیکٹرک کار ‘گوگو باکس’ کی قیمتیں اور صارفین کے لیےاسپیشل آفرز

پاکستان میں حال ہی میں ایک نئی الیکٹرک کار “گوگو باکس” متعارف کرائی گئی ہےجس کی قیمتوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ اس گاڑی کی بکنگ شروع ہو چکی ہے اور صارفین اس نئی گاڑی کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔ گوگو باکس کے تین مختلف ویرینٹس ہیں جن میں E1،

پاکستان میں نئی الیکٹرک کار ‘گوگو باکس’ کی قیمتیں اور صارفین کے لیےاسپیشل آفرز Read More »

سہ ملکی سیریز: حارث رؤف جنوبی افریقہ کے خلاف شرکت کے امکانات کم

لاہور: سہ ملکی ون ڈے سیریز میں انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے میچ میں آرام کیے جانے کا امکان ہے۔ ٹیم مینجمنٹ فاسٹ بولر کو مکمل فٹنس کے بغیر میدان میں اتارنے سے گریز کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ

سہ ملکی سیریز: حارث رؤف جنوبی افریقہ کے خلاف شرکت کے امکانات کم Read More »

مرغی کی قیمتوں میں کمی جبکہ انڈے مہنگے ہو گئے

مظفرآباد: آج 9 فروری 2025 کو برائیلر مرغی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے شہریوں کو کسی حد تک ریلیف دیا ہے۔ گزشتہ روز 8 فروری کو برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 435 روپے فی کلو تھی، جو آج کم ہو کر 425 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ برائیلر

مرغی کی قیمتوں میں کمی جبکہ انڈے مہنگے ہو گئے Read More »

آزاد کشمیرمیں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ، صرافہ مارکیٹ کی تفصیلی رپورٹ

آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ نے آج 9 فروری 2025 کو سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے جس کے مطابق24 قیراط سنے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 180 روپے ہے۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق، 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 180 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی

آزاد کشمیرمیں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ، صرافہ مارکیٹ کی تفصیلی رپورٹ Read More »

برطانوی وزیر صحت اینڈریو گیون نامناسب تبصروں پر عہدے سے برطرف

لندن: برطانوی وزیر صحت اینڈریو گیون (Andrew Gwynne)کو سوشل میڈیا پر اپنے حلقے کے عوام اور پارلیمنٹ کے دیگر ارکان کے بارے میں نامناسب تبصرے کرنے پر وزارت سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کی لیبر پارٹی کی رکنیت بھی معطل کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق

برطانوی وزیر صحت اینڈریو گیون نامناسب تبصروں پر عہدے سے برطرف Read More »

Scroll to Top