Erum.jamal

بیرون ملک روزگار کے لیے پاکستانیوں پر بڑی شرط عائد

اسلام آباد: روزگار کے حصول کے لیے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لیے نئی شرط عائد کر دی گئی ہے۔ بڑھتی مہنگائی، روزگار کے محدود مواقع اور بہتر مستقبل کی تلاش کے باعث پاکستانی خصوصاً نوجوان بیرون ملک روزگار کے لیے دلچسپی رکھتے ہیں۔ تاہم اب یہ افراد بغیر کسی شرط کے بیرون ملک […]

بیرون ملک روزگار کے لیے پاکستانیوں پر بڑی شرط عائد Read More »

ویوو کا پاکستان میں آفیشل ای اسٹور کا آغاز،خصوصی آفرز اور انعامات

(کشمیرڈیجیٹل) ویوو نے پاکستان میں اپنے آفیشل ای اسٹور کے آغاز کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، جو کمپنی کے ڈیجیٹل ریٹیل ایکو سسٹم کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اس نئے پلیٹ فارم کے ذریعے صارفین اب ویوو کے تمام اسمارٹ فونز براہِ راست برانڈ سے خرید سکتے ہیں۔ اس

ویوو کا پاکستان میں آفیشل ای اسٹور کا آغاز،خصوصی آفرز اور انعامات Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی دی ہے۔ یہ معاملہ ایک دستاویزی فلم میں ان کی تقریر کی متنازع ایڈیٹنگ سے متعلق ہے جس پر ٹرمپ نے شدید ردعمل ظاہر کیا۔ صدر ٹرمپ کی قانونی ٹیم کے مطابق، انہوں نے بی بی سی

ڈونلڈ ٹرمپ کی بی بی سی کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی Read More »

ایلون مسک: جہازوں اور لگژری گاڑیوں کے مالک مگر 50 ہزار ڈالر کے گھر میں رہائش

ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کئی برسوں سے دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہوتے ہیں۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ان کی دولت 500 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ اس کے باوجود ان کی طرزِ زندگی سادہ ہے اور وہ کسی پرتعیش گھر میں نہیں رہتے۔ مسک کے مطابق وہ ٹیکساس

ایلون مسک: جہازوں اور لگژری گاڑیوں کے مالک مگر 50 ہزار ڈالر کے گھر میں رہائش Read More »

اسلام آباد کی عدالت نے سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے سردار تنویر الیاس کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے واضح حکم دیا کہ انہیں گرفتار کر کے عدالت کے روبرو پیش کیا

اسلام آباد کی عدالت نے سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا پارکس میں پیڈل کورٹس پر پابندی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پیڈل کورٹس کے قیام سے متعلق اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پیڈل کورٹس نیا فیشن ہے، پارکس میں ان کی اجازت نہیں دی جا سکتی‘‘۔ عدالت نے واضح کیا کہ قانون توڑ کر ریونیو پیدا نہیں کیا جا سکتا اور پارکوں کے ماحول کو متاثر کرنے والی کسی سرگرمی کی

لاہور ہائیکورٹ کا پارکس میں پیڈل کورٹس پر پابندی کا حکم Read More »

پاکستان کی بڑھتی بین الاقوامی مقبولیت، کیا بھارت ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے ؟

بھارت نے پاکستان کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی ساکھ سے خائف ہو کر فالس فلیگ منصوبے ترتیب دینا شروع کر دیے ہیں، بھارتی سیکیورٹی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے منسلک ایک ’وائٹ کالر دہشتگرد نیٹ ورک‘ کا سراغ لگا

پاکستان کی بڑھتی بین الاقوامی مقبولیت، کیا بھارت ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے ؟ Read More »

پاکستان کی ممتاز ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں

پاکستان کی معروف ادبی شخصیت، دانشور، تعلیمی ماہر اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں۔ ان کے انتقال کی خبر نے علمی، ادبی اور سماجی حلقوں میں گہرے صدمے کی فضا پیدا کر دی ہے۔ پاکستانی ڈراما نویس، مصنف اور شاعر اصغر ندیم سید نے ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا

پاکستان کی ممتاز ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں Read More »

پاکستانی مارکیٹ میں لگژری گاڑیوں کا مقابلہ، بہترین کون سی ہے؟

اسلام آباد: پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔ ملک کی سڑکوں پر مختلف قیمتوں کی لگژری گاڑیاں روزانہ دیکھی جا سکتی ہیں۔ ہر شخص اپنی پسند، ضرورت اور مالی حیثیت کے مطابق گاڑی خریدتا ہے، لیکن کچھ گاڑیاں اپنی طاقت، کارکردگی اور خصوصیات کی بنا پر سب سے نمایاں ہیں۔

پاکستانی مارکیٹ میں لگژری گاڑیوں کا مقابلہ، بہترین کون سی ہے؟ Read More »

کشمیری ایتھلیٹ محمد یوسف ملک اور مونا ہمدانی نے میراتھن ریکارڈ بنالیا

عالمی میراٹھن ریس میں کشمیری ایتھلیٹ محمد یوسف ملک اور ان کی رننگ پارٹنر مونا ہمدانی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ اس کامیابی نے کشمیر اور پاکستان کے لازوال رشتے کو امر کر دیا اور دونوں کھلاڑیوں نے پاکستان اور کشمیر کا پرچم پوری دنیا میں بلند کر

کشمیری ایتھلیٹ محمد یوسف ملک اور مونا ہمدانی نے میراتھن ریکارڈ بنالیا Read More »