Erum.jamal

جہلم ویلی: ایپسکا صدر کا سال اول کے نتائج پر اظہارِ تشویش

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل ) پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن (ایپسکا) جہلم ویلی کے صدر نبیل انجم عباسی نے سال اول فرسٹ اینول 2025 کے نتائج میں سامنے آنے والی خامیوں، غیر تسلی بخش کارکردگی، اور امتحانی شفافیت کے فقدان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان نتائج […]

جہلم ویلی: ایپسکا صدر کا سال اول کے نتائج پر اظہارِ تشویش Read More »

پاکستان میں سونا سستاہو گیا! آج کے ریٹس جانیں

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، بدھ کے روز سونا سستا جبکہ چاندی مہنگی ہو گئی۔ خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز 24 قیراط سونے کی فی

پاکستان میں سونا سستاہو گیا! آج کے ریٹس جانیں Read More »

کیڈٹ کالج حملہ: خوارج کی سازش ناکام ، کیڈٹس اور اساتذہ کے حوصلے بلند

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں کیڈٹ کالج پر افغان خوارج کے حملے کے بعد بھی اساتذہ اور طلبہ کے حوصلے بلند اور عزم پختہ ہیں۔ واقعے کے عینی شاہد کیڈٹس نے بتایا کہ خوارج نے تعلیم کے مرکز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی مگر پاک فوج اور کالج سٹاف نے ان کی سازش

کیڈٹ کالج حملہ: خوارج کی سازش ناکام ، کیڈٹس اور اساتذہ کے حوصلے بلند Read More »

پاکستان ہر سطح پر دہشتگردی کے خلاف متحد، پرعزم اور متحرک ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دہشتگردی موجودہ دور کے بڑے عالمی چیلنجوں میں سے ایک ہے، اور پاکستان اس لعنت کے خاتمے کے لیے مسلسل اور بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں بین الاقوامی پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق

پاکستان ہر سطح پر دہشتگردی کے خلاف متحد، پرعزم اور متحرک ہے، اسحاق ڈار Read More »

وادیٔ نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش، سردی میں اضافہ

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی خوبصورت وادیٔ نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری کے بعد سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ مقامی لوگوں کو سردی کے اس آغاز کے بعد روزمرہ زندگی میں مشکلات کا سامنا  ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے کے دوران وادی کے بالائی علاقوں میں

وادیٔ نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش، سردی میں اضافہ Read More »

ایشیز سیریز سے قبل آسٹریلوی فاسٹ بولرز انجری کا شکار

سڈنی: ایشیز سیریز کے آغاز سے محض نو دن قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دو اہم فاسٹ بولرز جوش ہیزل ووڈ اور شین ایبٹ انجری کے خطرے میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق دونوں بولرز فٹنس مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اور ان کی غیر موجودگی میں آسٹریلوی ٹیم کے فاسٹ بولنگ

ایشیز سیریز سے قبل آسٹریلوی فاسٹ بولرز انجری کا شکار Read More »

کیڈٹ کالج وانا کلیرنس آپریشن: ایس ایس جی کمانڈو نے تفصیلات بتا دیں

ساؤتھ وزیرستان/اسلام آباد: جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں کیڈٹ کالج پر افغان خوارج کے دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنانے والے آپریشن کے کمانڈر کرنل محمد طاہر نے کہا ہے کہ حملے کے باوجود کیڈٹس اور اساتذہ کا حوصلہ بلند ہے۔ سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی نے نہ صرف ایک ممکنہ سانحے

کیڈٹ کالج وانا کلیرنس آپریشن: ایس ایس جی کمانڈو نے تفصیلات بتا دیں Read More »

پاکستان میں غیر قانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی میں غیر معمولی تیزی

اسلام آباد: پاکستان میں غیر قانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کے عمل میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے لیے حکومت نے سخت اقدامات اور انتباہات جاری کر دیے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک چمن بارڈر کراسنگ کے ذریعے 7 لاکھ 20 ہزار 579 افراد کو افغانستان واپس

پاکستان میں غیر قانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی میں غیر معمولی تیزی Read More »

سوات شکردرہ: اے این پی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ممتاز علی خان محفوظ

سوات: تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں منگل کو عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ممتاز علی خان کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا۔ پولیس کے مطابق، دھماکے کے نتیجے میں گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا تاہم ممتاز علی خان محفوظ رہے۔ ڈی پی او سوات کے مطابق، سڑک کے کنارے بارودی مواد نصب کیا گیا

سوات شکردرہ: اے این پی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ممتاز علی خان محفوظ Read More »

دہلی دھماکے:ارنب گوسوامی نے اپنی حکومت پر سنگین سوالات اٹھادیے

نئی دہلی: بھارت کے معروف اینکر ارنب گوسوامی جو ہمیشہ سے مودی حکومت کے حامی اور اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کو تقویت دیتے آئے ہیں، نے پہلی بار اپنے پروگرام میں بھارتی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر کھلے عام سوالات اٹھا کر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ریپبلک ٹی وی پر نشر ہونے والے

دہلی دھماکے:ارنب گوسوامی نے اپنی حکومت پر سنگین سوالات اٹھادیے Read More »