Erum.jamal

ریاست جموں و کشمیرکے کرکٹرز: عالمی کرکٹ کے چمکتے ستارے

ریاست جموں و کشمیر کی سرزمین نہ صرف اپنی قدرتی خوبصورتی کے لیے مشہور ہے بلکہ اس نے کرکٹ کی دنیا میں بھی عالمی سطح پر اپنے بہترین کھلاڑیوں کے ذریعےاپنالوہا منوایا ہے۔ یہاں کی زرخیز زمین نے ایسے شاندارکرکٹرز پیدا کیے ہیں جنہوں نے اپنی محنت اورلگن سے عالمی کرکٹ میں اپنا ایک منفرد […]

ریاست جموں و کشمیرکے کرکٹرز: عالمی کرکٹ کے چمکتے ستارے Read More »

آزاد کشمیر: دھوپ نکلنے سے سردی کی شدت میں کمی، فضاخوشگوار

مظفرآباد: آج کشمیر کے بیشتر علاقوں میں کھلی ہوئی دھوپ نکلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے سیروتفریح کے لیے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ مظفرآباد:آج دارالحکومت مظفرآباد میں دھوپ کا راج ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں کمی محسوس کی جا رہی ہے۔ مضافاتی علاقوں میں ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں جو

آزاد کشمیر: دھوپ نکلنے سے سردی کی شدت میں کمی، فضاخوشگوار Read More »

پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی فتح: ریکارڈز کی بھرمار

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے اہم میچ میں پاکستان جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاجبکہ اس میچ میں قومی ٹیم نے کئی نئے ریکارڈز قائم کیے۔ 12 فروری 2025 کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں

پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی فتح: ریکارڈز کی بھرمار Read More »

ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اپنی اہلیہ اور اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق ترک صدر کے ہمراہ ترکیہ کی معروف کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں۔ نور خان ایئربیس پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف

ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے Read More »

کشمیر کے نوجوان نے شمسی توانائی سے چلنے والی کار تیار کر لی

سرینگر کے نوجوان بلال احمد میر نے 14 سال کی انتھک محنت کے بعد شمسی توانائی سے چلنے والی کار تیار کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرینگر سے تعلق رکھنے والے بلال نے 1950 کی دہائی سے لے کر اب تک مختلف لگژری کاروں کے ڈیزائن کا مطالعہ کیا اور جدید تکنیکی عناصر

کشمیر کے نوجوان نے شمسی توانائی سے چلنے والی کار تیار کر لی Read More »

نادرا کا بچوں کے ب فارم سے متعلق نیا اقدام

10 سال سے زیادہ اور 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے نادرا نے نئی سکیورٹی خصوصیات کے ساتھ تصویر اور انگلیوں کے نشانات والا ب فارم متعارف کروا دیا ہے, اس نئے اقدام کا مقصد بچوں کی شناخت کے عمل کو زیادہ محفوظ اور جدید بنانا ہے۔ تفصیلات کےمطابق نادرا نے 10 سال

نادرا کا بچوں کے ب فارم سے متعلق نیا اقدام Read More »

مرغی کی قیمت میں پھراضافہ، انڈے بدستور مہنگے

مظفرآباد: آج 12 فروری 2025 کو برائیلر مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ انڈے اپنی گزشتہ روز والی قیمت پر برقرار ہیں۔ گزشتہ روز 11 فروری کو برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 415 روپے فی کلو تھی جو آج بڑھ کر 420 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح

مرغی کی قیمت میں پھراضافہ، انڈے بدستور مہنگے Read More »

تحریک بحالی بلدیاتی اختیارات: 15 فروری مظفرآباد کنونشن کی تیاریوں کا آغاز

جہلم ویلی : یونین کونسل چکوٹھی، کھلانہ اور پاہل کے ممبران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تحریک بحالی بلدیاتی اختیارات کے سلسلے میں 15 فروری کو ہونے والے کنونشن کی تیاریوں کے بارے میں اہم پیش رفت ہوئی۔ اجلاس میں چیئرمین ضلع کونسل جہلم ویلی طیب منظور کیانی، چیئرمین میونسپل کمیٹی ہٹیاں بالا سجاول

تحریک بحالی بلدیاتی اختیارات: 15 فروری مظفرآباد کنونشن کی تیاریوں کا آغاز Read More »

بابا پیر شاہ غازی کے دو روزہ عرس کی تقریبات کے لیے اجتماع

میرپور، آزاد جموں و کشمیر: معروف روحانی رہنما بابا پیر شاہ غازی جنہیں دمری والی سرکار بھی کہا جاتا ہے، کے دو روزہ عرس کی تقریبات آج 12 فروری سے میرپور کے علاقے کھاری شریف میں شروع ہو گئی ہیں۔ ان تقریبات کا اہتمام محکمہ اوقاف کی جانب سے کیا جا رہا ہے، جن میں

بابا پیر شاہ غازی کے دو روزہ عرس کی تقریبات کے لیے اجتماع Read More »

سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں دوبارہ عوامی عہدہ رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے جو فیصلہ دیا تھا اسے اب کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا Read More »

Scroll to Top