Erum.jamal

پاکستان

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جس نے سرمایہ کاروں اور عوام دونوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایک دن کے دوران سونے کی قیمت میں 91 ڈالر فی اونس کمی ریکارڈ کی گئی، جس […]

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

لکی مروت، بنوں میں سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد کی مشترکہ کارروائیاں، متعدد دہشتگرد ہلاک

لکی مروت اور بنوں کے اضلاع میں پولیس اور مقامی افراد کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف ایک اہم اور فیصلہ کن کارروائی عمل میں لائی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ آپریشن فیلڈ میں موجود حقائق اور دستیاب معلومات کے مطابق یہ کارروائی اس وقت شروع ہوئی جب پولیس اور مقامی

لکی مروت، بنوں میں سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد کی مشترکہ کارروائیاں، متعدد دہشتگرد ہلاک Read More »

جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، تین ماہ قبل اغواء ہونے والی لڑکی بازیاب

جہلم ویلی میں تھانہ سٹی پولیس نے ایک اہم اور نتیجہ خیز کارروائی کے دوران تین ماہ قبل اغواء ہونے والی ایک لڑکی کو بحفاظت بازیاب کر لیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا تھا جب ضلع جہلم ویلی کے علاقے مکنینٹ سے ایک لڑکی کو ارباب ولد محمد اقبال، احسان ولد محمد اقبال اور ان

جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، تین ماہ قبل اغواء ہونے والی لڑکی بازیاب Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا بھی مستعفی ہو گئے

لاہور: (کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت کو بھجوا دیا۔ وہ اپنے چیمبر آئے، چیمبر خالی کیا اور بغیر پروٹوکول

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا بھی مستعفی ہو گئے Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء و اساتذہ کے ساتھ معلوماتی نشست

راولپنڈی: (کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے دی ملینیم یونیورسل کالج اور فیوچر ورلڈ سکول میں طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کا انعقاد کیا۔ اس نشست کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے ملک کی داخلی صورتحال اور ملکی دفاع

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء و اساتذہ کے ساتھ معلوماتی نشست Read More »

آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا، جوش ہیزل ووڈ ٹیم سے باہر

پرتھ (کشمیر ڈیجیٹل) انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ہیم اسٹرنگ اسٹرین انجری کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ یہ دھچکا اس وقت آیا

آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا، جوش ہیزل ووڈ ٹیم سے باہر Read More »

بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی سے متعلق دی اکانومسٹ کے بڑے انکشافات

برطانوی جریدے “دی اکانومسٹ” نے اپنی خصوصی رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے ان کی ذاتی زندگی، سیاسی سفر اور طرز حکمرانی پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے سیاست کے بجائے توہم پرستی

بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی سے متعلق دی اکانومسٹ کے بڑے انکشافات Read More »

چین کے تین خلا باز ایک ہفتے بعد زمین پر واپس پہنچ گئے

چین کے تین خلا باز ایک ہفتے سے زائد عرصہ کے بعد جمعہ کو زمین پر محفوظ طور پر واپس پہنچ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ان کا خلائی جہاز شین ژو-20 اسپیس اسٹیشن پر خراب ہو گیا تھا۔ جہاز میں کھڑکی میں دراڑ آنے کی وجہ سے یہ حادثاتی طور

چین کے تین خلا باز ایک ہفتے بعد زمین پر واپس پہنچ گئے Read More »

کشمیر سمیت ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں، بشمول کشمیر، میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی، جبکہ میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے دوران ٹھنڈ میں

کشمیر سمیت ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان Read More »

سعودی عرب میں شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کا انتباہ جاری

ریاض (کشمیر ڈیجیٹل) سعودی نیشنل سینٹر فار میٹالوجی نے ملک بھر میں جاری خراب موسم کے پیشِ نظر شدید بارشوں اور ممکنہ فلیش فلڈ کے حوالے سے اہم انتباہ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے منگل تک سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں متوقع ہیں، جن

سعودی عرب میں شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کا انتباہ جاری Read More »