Erum.jamal

جماعت اسلامی میں درجنوں اہم شخصیات کی شمولیت،اپنی پارٹی چھوڑنےکا اعلان

چناری: جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ روایتی پارٹیاں اور موروثی قیادت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں اور عوام کی آخری امید جماعت اسلامی ہے جو فرسودہ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی۔ وہ جماعت اسلامی ضلع جہلم ویلی […]

جماعت اسلامی میں درجنوں اہم شخصیات کی شمولیت،اپنی پارٹی چھوڑنےکا اعلان Read More »

پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر پیرامیڈیکس اسٹاف کااحتجاجی مطالبہ

وادی نیلم میں پیرامیڈیکس ملازمین نے پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر نیلم پریس کلب میں احتجاجی پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہےکہ ضلع نیلم کے پیرامیڈیکس ملازمین کو بنیادی سہولیات کے ساتھ سکیل 12 دیا جائے۔ پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر نیلم پریس

پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر پیرامیڈیکس اسٹاف کااحتجاجی مطالبہ Read More »

یورپ میں آزادی اظہار پر امریکی تشویش، جرمن چانسلر کا دو ٹوک جواب

میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں یورپ میں آزادی اظہار پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے بیان پر جرمن چانسلر اولاف شولز نے ردعمل دیتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا کہ جرمنی اور یورپ کو کسی بیرونی ہدایت کی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں امریکی نائب صدرجے ڈی وینس کے

یورپ میں آزادی اظہار پر امریکی تشویش، جرمن چانسلر کا دو ٹوک جواب Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں منعقد ہوگی: عاطف اسلم آفیشل ترانہ گائیں گے

آج 16 فروری 2025 کو لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ کے دیوان عام میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی جس میں دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے لیجنڈز شرکت کریں گےجبکہ معروف گلوکار عاطف اسلم ٹی 20 ورلڈکپ کے آفیشل سونگ پر اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ تفصیلات کے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں منعقد ہوگی: عاطف اسلم آفیشل ترانہ گائیں گے Read More »

آزادکشمیر میں موسم : کہیں دھوپ، کہیں بادل اور کہیں برفباری

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم الگ رنگ دکھا رہا ہے، کہیں دھوپ ہے تو کہیں بادل چھائے ہوئے ہیں اور کہیں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر کےبالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ شام کے وقت چند مقامات

آزادکشمیر میں موسم : کہیں دھوپ، کہیں بادل اور کہیں برفباری Read More »

مظفرآباد میں بھکاریوں کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ: عوامی مقامات پر بھیک مانگنے پر پابندی

مظفرآباد میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے بھکاریوں اور پھیری والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کے تحت عوامی مقامات پر بھیک مانگنے اور پھیری لگانے پر پابندی عائد کی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مظفرآباد میں بھکاریوں کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ: عوامی مقامات پر بھیک مانگنے پر پابندی Read More »

بی ڈی اے ملازمین کا احتجاج 26ویں روز میں داخل، تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید احتجاج

باغ :باغ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) کے ملازمین کی ہڑتال 26ویں روز میں داخل ہو چکی ہےجبکہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث ملازمین شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باغ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) کے ملازمین کی ہڑتال 26ویں روز میں داخل ہو چکی ہے اوراحتجاجی مظاہرین کا کہنا

بی ڈی اے ملازمین کا احتجاج 26ویں روز میں داخل، تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید احتجاج Read More »

وادی نیلم میں افسوسناک واقعہ: کمرے میں گیس بھرنے سے نوبیاہتا جوڑے کی موت

وادی نیلم کے علاقے کیل سری میں ایک نجی گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرا ہوا نو بیاہتا جوڑا کمرے میں گیس بھر جانے سے دم گھٹنے کے باعث موت کی نیند سو گیا۔ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نیلم کے انچارج محمد اختر ایوب کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کیل سری کے شنگریلا

وادی نیلم میں افسوسناک واقعہ: کمرے میں گیس بھرنے سے نوبیاہتا جوڑے کی موت Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ روپے تک پہنچ گیا

آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 15 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 57 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب چاندی کی

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ روپے تک پہنچ گیا Read More »

وادی نیلم میں ماحولیاتی تبدیلی: جنگلات کٹائی کی روک تھام ضروری

وادی نیلم میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کی جا رہی ہےجس کی وجہ سے ماحولیاتی توازن بگڑ رہا ہے ساتھ ہی ری فاریسٹیشن یعنی نئے درخت لگانے کے اقدامات بھی ناکافی ہیں جس کے باعث صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔ آزاد کشمیر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات شدت پکڑ رہے ہیں جس کی

وادی نیلم میں ماحولیاتی تبدیلی: جنگلات کٹائی کی روک تھام ضروری Read More »

Scroll to Top