زلمی خلیل داد کی ٹویٹ بے بنیاد، اوکاڑہ میں قتل کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
اوکاڑہ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے اس خبر کی مکمل تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پنجاب کے علاقے اختر آباد میں داعش خراسان کے ایک اعلیٰ کمانڈر کو ہلاک کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ دعویٰ حقائق کے منافی ہے اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ تمام اطلاعات […]









