Erum.jamal

وادیِ لیپہ میں بجلی کا بحران: نصف وادی تاریکی میں ڈوب گئی، عوام مشکلات سے دوچار

وادی لیپہ میں بجلی کی عدم دستیابی نے عوام کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔ کپہ بنہ مولا پاور ہاؤس کی خرابی کے باعث نصف وادی تاریکی میں ڈوبی ہوئی ہے جبکہ موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہیں جس سے عوامی اور کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ […]

وادیِ لیپہ میں بجلی کا بحران: نصف وادی تاریکی میں ڈوب گئی، عوام مشکلات سے دوچار Read More »

چترہ ٹوپی باغ کے حافظ قاری عبدالوہاب زرین کی شاندار کامیابی: کل پاکستان مقابلہ حسن قرأت میں پہلی پوزیشن

اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ہوم) کے زیر اہتمام سال 2025 کے لیے دو روزہ کل پاکستان مقابلہ حسن قرأت منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے 100 قراء حضرات نے شرکت کی۔ اس مقابلے میں آزاد کشمیر کے ضلع باغ، چترہ ٹوپی سے تعلق رکھنے والے نوجوان حافظ قاری عبدالوہاب

چترہ ٹوپی باغ کے حافظ قاری عبدالوہاب زرین کی شاندار کامیابی: کل پاکستان مقابلہ حسن قرأت میں پہلی پوزیشن Read More »

مظفرآباد میں سرکاری ملازمین کا احتجاج، پنشن کٹوتیوں کے خلاف نعرے بازی

مظفرآباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پنشن اصلاحات کے خلاف آزاد کشمیر بھر کے سرکاری ملازمین نے احتجاجی مظاہرے شروع کر دیےہیں اس سلسلے میں دارالحکومت مظفرآباد میں ملازمین نے اولڈ سیکرٹریٹ سے آزادی چوک تک احتجاجی مارچ کیا گیاجہاں مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے پنشن کٹوتیوں کو مسترد کر

مظفرآباد میں سرکاری ملازمین کا احتجاج، پنشن کٹوتیوں کے خلاف نعرے بازی Read More »

آزادکشمیر میں ڈیجیٹل اراضی ریکارڈ پراجیکٹ تقریباًمکمل ، 13 ڈیجیٹل اراضی سینٹرز فعال

نیلم: آزاد جموں و کشمیر میں زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا ہے، جس کے تحت 13 ڈیجیٹل اراضی ریکارڈ سینٹرز باقاعدگی سے عوام کو خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ اس انقلابی منصوبے کے تحت 1100 سے زائد مواضعات کا ریکارڈ ڈیجیٹلائز ہو چکا ہے، جبکہ 1 لاکھ 40

آزادکشمیر میں ڈیجیٹل اراضی ریکارڈ پراجیکٹ تقریباًمکمل ، 13 ڈیجیٹل اراضی سینٹرز فعال Read More »

ہٹیاں بالا میں پولیس کی کامیاب کارروائی: قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار

ہٹیاں بالا/میرپور: افضل پور پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو کامیابی سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلال شیخ ولد سعید شیخ، سکنہ دھنی شاہدرہ، چند روز قبل تھانہ افضل پور کی حدود میں قتل کی واردات میں ملوث تھا اور واردات کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔پولیس نے ملزم

ہٹیاں بالا میں پولیس کی کامیاب کارروائی: قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار Read More »

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت نے بنگلا دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی(کشمیر ڈیجیٹل)دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت نے بنگلا دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے میچ میں بھارت نے 229 رنز کا مطلوبہ ہدف 47 ویں اوور میں 4 وکٹوں پر حاصل کیا۔ بھارت کی جانب سے شبھمن گل 101 رنز ناٹ

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت نے بنگلا دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے خلاف بنگلادیش کا مایوس کن آغاز، 2 رنز پر 2 وکٹیں گر گئیں

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ان کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا۔ صرف 2 رنز کے مجموعی اسکور پر بنگلادیش کی ابتدائی دو وکٹیں گر گئیں۔ پہلے اوور میں بھارتی فاسٹ بولر محمد

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے خلاف بنگلادیش کا مایوس کن آغاز، 2 رنز پر 2 وکٹیں گر گئیں Read More »

چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا انتخاب کر لیا

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی میزبانی میں جاری اس بڑے ایونٹ میں آج کا مقابلہ شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں دونوں ٹیمیں

چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا انتخاب کر لیا Read More »

آزاد کشمیر: محکمہ تعلیم میں نئی بھرتیوں کے لیے NTS اشتہار جلد متوقع

مظفرآباد: محکمہ تعلیم آزاد کشمیر میں اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے نیا NTS اشتہار جلد جاری ہونے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھرتیوں کے اس مرحلے میں پرائمری، مڈل اور ہائی اسکولوں کے لیے مختلف تدریسی آسامیوں پر اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جائیں گی۔ محکمہ تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، متعلقہ

آزاد کشمیر: محکمہ تعلیم میں نئی بھرتیوں کے لیے NTS اشتہار جلد متوقع Read More »

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ

مظفرآباد: آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 20 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 7 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 63 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ Read More »

Scroll to Top