آزادکشمیر کا 210 رکنی دستہ نیشنل گیمز کراچی میں شرکت کرے گا
مظفرآباد میں سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر محترمہ تہذیب النساء کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں نیشنل گیمز کراچی 2025 میں آزادکشمیر اور جموں وکشمیر کے دستے کی شرکت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں افتخار صادق، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس نے بتایا کہ آزادکشمیر کا 210 رکنی دستہ 6 تا […]
آزادکشمیر کا 210 رکنی دستہ نیشنل گیمز کراچی میں شرکت کرے گا Read More »









