مظفرآباد: سبزی اور فروٹ کی قیمتوں پر شہریوں اور دکانداروں میں تکرار
رمضان المبارک کے آغاز پر مظفرآباد کی سبزی منڈی اور ملحقہ علاقوں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں اور دکانداروں کے درمیان تنازعات دیکھنے میں آئے ہیں۔ کئی مقامات پر ضلعی انتظامیہ کی جاری کردہ نرخ نامے پر عمل درآمد ہو رہا ہے توبعض جگہوں پر شہریوں نے انتظامیہ اور […]
مظفرآباد: سبزی اور فروٹ کی قیمتوں پر شہریوں اور دکانداروں میں تکرار Read More »









