مظفرآباد میں ایزی پیسہ اور جیز کیش کے زریعےفراڈ کرنے والا ملزم گرفتار
مظفرآباد: چوکی پولیس جلال آباد کی کارروائی کے دوران مظفرآباد شہر میں گزشتہ ایک سال سے مختلف مقامات پر دوکانداروں سے ایزی پیسہ اور جیز کیش کے ذریعے فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، لیاقت حمید سب انسپکٹر چوکی، توقیر گیلانی تفتیشی افسر، ملک فاروق اور اکارش انور […]
مظفرآباد میں ایزی پیسہ اور جیز کیش کے زریعےفراڈ کرنے والا ملزم گرفتار Read More »









