Erum.jamal

سٹ ٹو اسٹینڈ ٹیسٹ: 30 سیکنڈ میں اپنی صحت اور عمر کا اندازہ لگائیں

سٹ پر بیٹھنا اور پھر اٹھنا شاید روزمرہ کا ایک عام عمل لگے، لیکن ماہرین کے مطابق یہ چھوٹا سا عمل آپ کی مجموعی صحت کے بارے میں اہم معلومات فراہم کر سکتا ہے۔ صحت کے ماہرین اور ڈاکٹروں نے سیٹ ٹو اسٹینڈ (STS) ٹیسٹ کو اس لیے اپنایا ہے تاکہ افراد کی طاقت، توازن، […]

سٹ ٹو اسٹینڈ ٹیسٹ: 30 سیکنڈ میں اپنی صحت اور عمر کا اندازہ لگائیں Read More »

جہلم ویلی کے اہم تجارتی مرکز میں انجمن تاجران کے انتخابات کی پولنگ جاری

رپورٹ:( عمر بھٹی راجپوت ) جہلم ویلی کے اہم تجارتی مرکز چناری بازار میں انجمن تاجران کے انتخابات کا پولنگ عمل پُرامن انداز میں جاری ہے۔ پولنگ صبح نو بجے شروع ہوئی اور شام چار بجے تک جاری رہے گی۔ تاجر برادری کی جانب سے انتخابی عمل میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا جا رہا

جہلم ویلی کے اہم تجارتی مرکز میں انجمن تاجران کے انتخابات کی پولنگ جاری Read More »

سال 2025 کے بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست سامنے آ گئی

رواں برس جدید اسمارٹ فونز کے مقابلے میں چین کے بڑے برانڈز نے بھی زبردست کارکردگی دکھائی ہے۔ عام طور پر گیلیکسی اور آئی فون کو اولین انتخاب سمجھا جاتا ہے، مگر شیائومی اور اوپو جیسے چینی برانڈز نے اس سال اپنے بہترین فونز متعارف کرائے جو بعض پہلوؤں میں Apple اور Samsung کو ٹکر

سال 2025 کے بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست سامنے آ گئی Read More »

لاہور سے تراڑکھل ہجیرہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار

پلندری : لاہور سے تراڑکھل ہجیرہ جانے والی مسافر کوچ جونجال ہل کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسافر کوچ کے الٹ جانے سے چند مسافروں کو چوٹیں آئیں۔ حادثے کے بعد متاثرہ مسافروں کو فوری طور پر ریسکیو کر کے ضلعی اسپتال پلندری منتقل کر دیا گیا۔ خوش

لاہور سے تراڑکھل ہجیرہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار Read More »

سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کا وزیراعظم کو خط، شاہ محمود کی پیرول پر رہائی کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں کے ایک گروپ نے سیاسی مفاہمت کے فروغ کے لیے قائم نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی (این ڈی سی) کے پلیٹ فارم سے وزیر اعظم شہباز شریف کو باضابطہ خط ارسال کرتے ہوئے کوٹ لکھپت جیل میں قید پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو پیرول پر رہا کرنے کا

سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کا وزیراعظم کو خط، شاہ محمود کی پیرول پر رہائی کا مطالبہ Read More »

زیادہ کھانا کھانے سے دماغ میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟ ماہرین کی وضاحت

زیادہ کھانا کھانا اکثر معمول کی بات سمجھا جاتا ہے لیکن یہی عادت جسم اور دماغ پر فوری اور نمایاں اثرات چھوڑتی ہے۔ ماہرین کے مطابق خوراک محض توانائی کا ذریعہ نہیں بلکہ دماغی کارکردگی، یادداشت اور توجہ برقرار رکھنے میں بھی بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ متوازن غذا ذہنی صحت کے لیے مددگار ہوتی

زیادہ کھانا کھانے سے دماغ میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟ ماہرین کی وضاحت Read More »

ٹرمپ انتظامیہ نے مختلف ممالک میں تعینات 30 سفارت کاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے مختلف ممالک میں امریکی سفارت خانوں میں تعینات تقریباً 30 سفارت کاروں اور دیگر اعلیٰ سطحی حکام کو عہدوں سے ہٹا کر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کو بیرونِ ملک امریکی سفارتی سرگرمیوں کو نئی سمت دینے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا

ٹرمپ انتظامیہ نے مختلف ممالک میں تعینات 30 سفارت کاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا Read More »

وزیراعظمِ پاکستان نےمظفرآباد میں آزاد کشمیر کے پہلے کینسر ہسپتال کا افتتاح کر دیا

وزیراعظمِ پاکستان میاں شہباز شریف نے کشمیری عوام سے عملی محبت کا اظہار کرتے ہوئے مظفرآباد کے علاقے امبور میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اشتراک سے قائم آزاد کشمیر کے پہلے کینسر ہسپتال کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس منصوبے کو آزاد کشمیر کے عوام کے لیے صحت کے شعبے میں ایک تاریخی سنگِ

وزیراعظمِ پاکستان نےمظفرآباد میں آزاد کشمیر کے پہلے کینسر ہسپتال کا افتتاح کر دیا Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کے ماہر ہیں، فنانشل ٹائمز

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بدلتے عالمی نظام میں مؤثر ترین اسٹریٹجک رہنماؤں میں شامل ہو چکے ہیں۔ جریدے کے مطابق عالمی سیاست میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں نے درمیانی طاقتوں کے لیے ایک

فیلڈ مارشل عاصم منیر کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کے ماہر ہیں، فنانشل ٹائمز Read More »

سوزوکی کلٹس 2026 کےویریئنٹس کی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں

پاکستان میں سوزوکی نے اپنی مقبول ہیچ بیک گاڑی سوزوکی کلٹس 2026 کی نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق کلٹس کے تمام ویریئنٹس اس وقت مارکیٹ میں دستیاب ہیں، تاہم گاڑی کی فوری فراہمی کا انحصار متعلقہ ڈیلرشپ کے اسٹاک پر ہوگا۔ سوزوکی کلٹس کا

سوزوکی کلٹس 2026 کےویریئنٹس کی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں Read More »