انڈر 19 ٹیم کی وزیراعظم سے ملاقات،ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف سے انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ جیتنے والی قومی ٹیم نے ملاقات کی، جس کے دوران وزیراعظم نے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے فی کھلاڑی ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا۔ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جہاں نوجوان کھلاڑیوں کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے […]
انڈر 19 ٹیم کی وزیراعظم سے ملاقات،ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان Read More »









