لبرٹی چوک بلاک کرنے، ریاست مخالف نعرے بازی، پولیس اہلکاروں کے کام میں رکاوٹ، پی ٹی آئی کے انتشاریوں کے خلاف مقدمہ درج
لاہور میں جمعہ کے روز لبرٹی چوک بلاک کرنے، ریاست مخالف نعرے بازی اور پولیس اہلکاروں کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انتشاریوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقے مین مارکیٹ گلبرگ میں سڑک بند کرنے اور حکومتِ پاکستان کے […]









