Erum.jamal

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سری لنکا کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ سیریز جنوری 2026 میں کھیلی جائے گی اور اس کے تمام میچز سری لنکا کے شہر دمبولا میں ہوں گے۔ اعلان کے مطابق قومی […]

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »

پنجاب میں شدید دھند، مختلف موٹرویز حدِ نگاہ متاثر ہونے کے باعث بند

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔ شدید دھند کی صورتحال کے باعث موٹروے پولیس اور متعلقہ حکام نے حفاظتی اقدامات کے تحت متعدد موٹروے سیکشنز پر ٹریفک معطل کر دی ہے۔ شدید

پنجاب میں شدید دھند، مختلف موٹرویز حدِ نگاہ متاثر ہونے کے باعث بند Read More »

جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل

جدہ: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ایک پرواز کے دوران دو فضائی میزبانوں کے درمیان ہونے والی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد قومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے معاملے کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے۔ یہ واقعہ پی آئی اے کی اس پرواز سے متعلق ہے جو

جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل Read More »

دبئی میں 2026 کے استقبال کیلئے 40 مقامات پر شاندار آتش بازی کا اعلان

دبئی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سال 2026 کو بہترین اور شاندار انداز میں خوش آمدید کہا جائے گا اور اس موقع پر دبئی کے مختلف مقامات پر آتش بازی کا اہتمام کیا جائے گا۔ حکومتی بیان کے مطابق سالِ نو کی تقریبات کے لیے تیاریاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں دبئی بھر

دبئی میں 2026 کے استقبال کیلئے 40 مقامات پر شاندار آتش بازی کا اعلان Read More »

سیکیورٹی فورسز کی ضلع پنجگور میں کارروائی، 2 اہم کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ضلع پنجگور کے علاقے تَسْپ میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی کارروائی کے دوران 2 اہم کمانڈروں سمیت 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، سرکاری ذرائع نے تصدیق کر دی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ آپریشن علاقے میں انتہائی اہم دہشتگرد کمانڈروں کی موجودگی سے متعلق مصدقہ خفیہ اطلاعات کی

سیکیورٹی فورسز کی ضلع پنجگور میں کارروائی، 2 اہم کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک Read More »

سولر نیٹ میٹرنگ سے متعلق خبروں پر وضاحت سامنے آ گئی

اسلام آباد: محکمہ بجلی سے وابستہ اداروں نے واضح کیا ہے کہ نئی نیٹ میٹرنگ درخواستوں پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کی گئی اور یہ سہولت بدستور جاری ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے نیپرا کے نوٹس کے جواب میں کہا ہے کہ درخواستیں مسلسل وصول کی جا رہی ہیں، تاہم

سولر نیٹ میٹرنگ سے متعلق خبروں پر وضاحت سامنے آ گئی Read More »

پیٹرول

بڑی خوشخبری!PSO نے اپنے ڈیلرز کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ایڈوانس پرائسنگ کی سہولت نافذ کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کا نقصان خود برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کی صورت میں ڈیلرز کو لاحق نقصان کا بوجھ اب پی ایس

بڑی خوشخبری!PSO نے اپنے ڈیلرز کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا Read More »

2025 بھارت کی خارجہ پالیسی کے لیے مشکل سال ثابت ہوا: دی ہندو کی رپورٹ

بھارتی اخبار دی ہندو نے 2025 کو بھارت کی خارجہ پالیسی کے لیے ناکامیوں، وعدوں کے ٹوٹنے اور عالمی سطح پر سفارتی سبکی کا سال قرار دیتے ہوئے مودی حکومت کی سفارتی حکمتِ عملی پر تفصیلی تنقید کی ہے۔ اخبار کے مطابق نریندر مودی سے وابستہ بلند توقعات عملی شکل اختیار نہ کر سکیں اور

2025 بھارت کی خارجہ پالیسی کے لیے مشکل سال ثابت ہوا: دی ہندو کی رپورٹ Read More »

بنگلادیش پریمیئر لیگ: ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ محبوب علی انتقال کر گئے

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ محبوب علی ٹریننگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ یہ واقعہ میچ سے قبل اس وقت پیش آیا جب وہ گراؤنڈ میں موجود کھلاڑیوں کو ٹریننگ کروا رہے تھے۔ بنگلادیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق محبوب علی

بنگلادیش پریمیئر لیگ: ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ محبوب علی انتقال کر گئے Read More »

راجاثاقب مجید ، بریگیڈیئر(ر) محمد خان کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت

آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر اور سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی راجہ ثاقب مجید اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ہیں۔ اسی طرح وسطی باغ سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ آرمی آفیسر بریگیڈیئر (ر) محمد خان نے بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی

راجاثاقب مجید ، بریگیڈیئر(ر) محمد خان کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت Read More »