چوکی پولیس جلال آباد کی دبنگ کارروائی،فراڈ میں ملوث گروہ گرفتار
حسبِ ہدایات افسرانِ بالا، چوکی پولیس جلال آباد نے ایک منظم اور دبنگ کارروائی کرتے ہوئے فراڈیوں کے بین الصوبائی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ فراہم کردہ معلومات کے مطابق ملزمان نے جعلی پے آرڈر کے ذریعے بینک سے 60 لاکھ روپے کی بڑی رقم نکلوانے کی کوشش کی۔ بینک عملے کو مشکوک صورتحال کا […]
چوکی پولیس جلال آباد کی دبنگ کارروائی،فراڈ میں ملوث گروہ گرفتار Read More »









