سماہنی میں پاک آرمی کی کاوشوں سےسڑکوں اور پل کے منصوبے منظور
سماہنی، ضلع بھمبر :پاکستان آرمی کی خصوصی کاوشوں سے سیزفائر لائن سماہنی ضلع بھمبر آزاد کشمیر میں عوامی فلاح کا ایک بڑا ترقیاتی منصوبہ منظور ہو گیا ہے۔ منصوبے کے تحت مجموعی طور پر 21 کلومیٹر کارپٹ سڑکوں کی تعمیر کی جائے گی۔ منصوبے کے مطابق سدھڑی تا باغسر 10 کلومیٹر جبکہ پونا تا تندڑ […]
سماہنی میں پاک آرمی کی کاوشوں سےسڑکوں اور پل کے منصوبے منظور Read More »









